Year: 2025
پاکستان بھر میں کتنے کروڑ افراد سوشل میڈیا استعمال کرتے ہیں؟
پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ،ملک بھر میں کتنے کروڑ پاکستانی سوشل میڈیا استعمال کرتے ہیں؟تازہ ترین اعداد ...ستمبر 3, 2025پاکستان میں کوہ پیماؤں کی آمد میں کمی کی وجوہات کیا ہیں؟
ایڈونچر ٹورازم کودھچکا، پاکستان میں رواں برس کوہ پیماؤں کی آمد میں متاثر کن کمی کی وجوہات سامنے آگئیں۔ خطے کی صورتحال ...ستمبر 3, 2025متحدہ عرب امارات کے ایئرپورٹس پر مسافروں کی آمد کا نیا ریکارڈ
سفر سیاحت کاجدید انداز،یواےای کے ایئرپورٹس پر مسافروں کی آمد کا نیا ریکارڈ،دنیا بھر سے متحدہ عرب امارات کے ایئرپورٹس پر مسافروں ...ستمبر 3, 2025پانچویں اور چھٹی جماعت کے امتحان بھی بورڈ کی سطح پر لینے کا فیصلہ
محکمہ تعلیم پنجاب نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پانچویں اور چھٹی جماعت کے امتحانات بھی بورڈز کی سطح پر لینے کا نوٹیفکیشن ...ستمبر 3, 2025کینیڈا کا ڈیجیٹل نومیڈ ویزا: پاکستانی ریموٹ ورکرز کیلئے سنہری موقع
کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، پاکستانی پروفشنلز جو کینیڈا میں کام کرنے کے خواہاں ہیں، کیلئے ڈیجیٹل نومیڈ ویزا سنہری ...ستمبر 3, 2025کیا آئی فون 17 سیریز میں سم سلاٹ نہیں ہوگی؟چونکا دینے والی لیکس
ایپل صارفین کیلئے اہم خبر،کیا آئی فون 17 سیریز میں سم سلاٹ نہیں ہوگی؟تازہ ترین لیکس نے سب کو چونکا دیا ۔ ...ستمبر 3, 2025جاپان: 102 سالہ کوہ پیما کا ماؤنٹ فیوجی سر کر نے کانیا ریکارڈ قائم
ہمت ، طاقت اورمہماتی سیاحت کاامتزاج،جاپان کے 102 سالہ کوہ پیما نے ماؤنٹ فیوجی سر کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ ...ستمبر 3, 2025پی ایس ایکس:100انڈیکس میں 1374پوائنٹس کااضافہ،نئی تاریخ رقم
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس میں 1374پوائنٹس کااضافہ ہونے سےانڈیکس نےپہلی بارایک لاکھ 52ہزارکی سطح عبورکرلی۔ کاروباری ہفتےکےتیسرےروز100 انڈیکس میں 1374پوائنٹس ...ستمبر 3, 2025ٹرائی سیریز:افغانستان نےپاکستان کو18رنز سے ہرادیا
ٹرائی سیریزکےچوتھے میچ میں افغانستان نےپاکستان کو18رنزسےہرادیا۔ شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلئےگئےسہ ملکی سیریزکےچوتھےمیچ میں افغانستان کے کپتان نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ ...ستمبر 3, 2025تعلیم کے فروغ کا سلسلہ، پرائمری تا مڈل سمسٹر سسٹم لانے کا فیصلہ
تعلیم کے فروغ کا سلسلہ، پرائمری تا مڈل سمسٹر سسٹم لانے کا فیصلہ،خیبر پختونخوا کے تعلیمی نظام میں اصلاحات کرتے ہوئے سمر ...ستمبر 3, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















