Year: 2025
ترقی یافتہ ممالک میں 60فیصدملازمتیں اےآئی کی وجہ سے خطرے میں، کرسٹا لینا
بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوانےکہاہے کہ ترقی یافتہ ممالک میں 60 فیصد ملازمتیں اے آئی کی پیشرفت سے ...فروری 12, 2025ہمیں مؤثر حکمت عملی کے تحت کام کرنے کی ضرورت ہے،وزیر خزانہ محمداورنگزیب
وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ ہمیں مؤثر حکمت عملی کے تحت کام کرنے کی ضرورت ہے۔ کراچی میں تقریب سےویڈیولنک کےذریعےخطاب کرتےہوئے وفاقی ...فروری 12, 2025کون ہوگاریس کاسکندر:20ویں انٹرنیشنل چولستان جیپ ریلی کاآغازآج سے
کون ہوگاریس کاسکندر،بہاولپورمیں 20ویں انٹرنیشنل چولستان جیپ ریلی کاآغازآج سےہوگیا۔ بہاولپورجیپ ریلی انٹرنیشنل میگاایونٹ12سے16فروری تک جاری رہےگا،جس میں آج ریسرگاڑیوں کی رجسٹریشن ...فروری 12, 2025امریکہ:برفانی طوفان نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں درجنوں افرادزخمی
امریکہ میں برفانی طوفان نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں درجنوں افرادزخمی ہوئےجبکہ موسم خرابی کی وجہ سےسکول اوردفاتربندکردئیےگئے،سیکڑوں پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ غیرملکی ...فروری 12, 2025امریکہ :نجی طیارہ حادثےکاشکار،1شخص ہلاک،3زخمی
امریکہ میں نجی طیارہ حادثےکاشکارہونےسےایک شخص ہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق نجی طیارےمیں 2پائلٹس سمیت4 افراد سوارتھے، ...فروری 12, 2025وزیراعظم شہبازشریف کی آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹرسےملاقات
وزیراعظم شہبازشریف سےعالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کی منیجنگ ڈائریکٹرکرسٹالیناجارجیوانے ملاقات کی۔ ملاقات گزشتہ روزورلڈگورنمنٹس سمٹ کےموقع پردبئی میں ہوئی،ادارہ جاتی اصلاحات کےنفاذاورمالیاتی ...فروری 12, 2025انتہاپسندانہ نظریات اوردہشتگردی کیخلاف متحدہوکرجدوجہدجاری رکھیں گے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ انتہاپسندانہ نظریات اوردہشتگردی کےخلاف متحد ہوکر جدوجہد جاری رکھیں گے۔ انتہاپسندانہ تشددکےانسدادکےعالمی دن پر اپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب ...فروری 12, 2025دنیا کی امیر ترین شخصیات میں میٹا کے بانی کا دوسرا نمبر، پہلے پر کون ...
دنیا کی امیر ترین شخصیات میں میٹا کے بانی کا دوسرا نمبر، پہلے پر کون ہے؟بلوم برگ نےدنیا کےامیر ترین افراد کی ...فروری 12, 2025سردی اورکتنے دنوں کی مہمان ہے؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
سردی اور کتنے دنوں کی مہمان ہے؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بادلوں ...فروری 12, 2025ریلوے نے مسافر ٹرینوں کی ٹکٹوں کی نئی ریفنڈ پالیسی جاری کردی
ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر، ریلوے نے مسافر ٹرینوں کی ٹکٹوں کی نئی ریفنڈ پالیسی جاری کردی۔ پاکستان ریلویز نے ٹکٹوں ...فروری 12, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©