Year: 2025
دریاؤں اورآبی ذخائرمیں پانی کےاعدادوشمارجاری
واپڈانےدریاؤں اورآبی ذخائرمیں پانی کےاعدادوشمارجاری کردئیے۔ ترجمان واپڈاکاکہناہےکہ دریائےسندھ میں تربیلاکےمقام پرپانی کی آمد2لاکھ 2ہزارکیوسک ریکارڈ کی گئی جبکہ تربیلا کےمقام پرپانی ...ستمبر 1, 2025عمران خان کیخلاف توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت ایک بارپھربغیرکارروائی کےملتوی
بانی پی ٹی آئی عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت ایک بارپھر بغیرکارروائی کےملتوی کردی ...ستمبر 1, 2025بھارتی اداکارہ پرِیا مراٹھے کینسرکےباعث انتقال کرگئیں
38 سالہ بھارتی اداکارہ پرِیا مراٹھے کینسرکےباعث انتقال کرگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ٹیلی ویژن انڈسٹری کی معروف اداکارہ پرِیا مراٹھے کےانتقال ...ستمبر 1, 2025حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا
مہنگائی سےپریشان صارفین کےلئے خوشخبری،وفاقی حکومت نےآئندہ پندرہ روزکےلئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات ...ستمبر 1, 2025ترکی آج بھی پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، ترک خاتون اول امینہ اردوان
ترک خاتون اول امینہ اردوان نے سیلاب متاثرین سے اظہارِ یکجہتی کرتےہوئےکہاکہ ترکی آج بھی پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔ ترک خاتون ...اگست 30, 2025وزیراعظم شہبازشریف ایس سی اوسربراہی اجلاس میں شرکت کیلئےچین پہنچ گئے
وزیراعظم شہبازشریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے چین کےشہرتیانجن پہنچ گئے۔ دورےکےدوران وزیراعظم شہبازشریف چین کے صدرشی ...اگست 30, 2025سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
کاروباری ہفتےکےآخری روزسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ دیکھاگیا۔ ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل ...اگست 30, 2025شائقین کرکٹ کیلئے اہم خبر،ایشیاکپ میچزکےاوقات کارتبدیل
شائقین کرکٹ کیلئے اہم خبر،ایشیاکپ میچز کے اوقات کار تبدیل ، پاکستانی وقت کے مطابق میچز کب شروع ہوں گے؟تفصیلات سامنےآگئیں۔ ایشیاکرکٹ ...اگست 30, 2025پنجاب میں سیلاب،پاک فوج ریسکیواورریلیف آپریشن میں مصروف
پنجاب کے سیلابی علاقوں میں پاک فوج کے دستے ریسکیواور ریلیف آپریشن میں مصروف عمل ہیں۔ تفصیلات کےمطابق پاک فوج جھنگ، فیصل ...اگست 30, 2025ملک بھر میں جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت
ملک بھر میں جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت ہوگئی، انسولین سمیت 79 اہم ادویات مارکیٹ میں دستیاب نہیں ۔ پاکستان ...اگست 30, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















