Year: 2025
حکومت کاپنجاب میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پربھاری جرمانہ کرنےکافیصلہ
حکومت ان ایکشن،پنجاب بھرمیں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پربھاری جرمانے عائدکرنےکافیصلہ کرلیا۔ صوبائی موٹروہیکل آرڈیننس 2025کی (چوتھی ترمیم)پنجاب اسمبلی میں پیش ...دسمبر 10, 2025پنجاب حکومت نےبسنت تہوارمنانےکی اجازت دےدی
پنجاب حکومت نےصوبےبھرمیں بسنت تہوارمنانےکی اجازت دےدی۔ ذرائع کےمطابق بسنت تہوارآئندہ سال فروری کی6،7اور8تاریخ کومنایاجائےگا،ان دنوں کسی کو قواعد وضوابط کی خلاف ...دسمبر 10, 2025سینئراداکارہ بابرہ شریف نےزندگی کی 71بہاریں دیکھ لیں
پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ بابرہ شریف نےزندگی کی 71بہاریں دیکھ لیں۔ 10دسمبر1954کوپیداہونےوالی اداکارہ بابرہ شریف نےاپنےفنی کیرئیرکاآغاز 1973ء میں ڈرامہ کرن کہانی ...دسمبر 10, 2025ٹک ٹاکرز کیلئے خوشخبری: ٹک ٹاک میں 2 نئے کارآمد فیچرز کا اضافہ
ٹک ٹاکرز کیلئے خوشخبری، ٹک ٹاک میں 2 نئے کارآمد فیچرز کا اضافہ کردیاگیا۔ ٹک ٹاک میں کارآمد ایپ ڈیٹس کا اضافہ ...دسمبر 10, 2025پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکاامکان
15دسمبرسےآئندہ پندرہ روزکےلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کاامکان ہے۔ ای سی سی نے پیٹرولیم مصنوعات پر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ...دسمبر 10, 2025ٹیرف میراپسندیدہ لفظ ہے، ٹیرف کے ذریعے امریکا میں اربوں ڈالر آرہے ہیں، ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ٹیرف میراپسندیدہ لفظ بن چکا ہے، ٹیرف کے ذریعے امریکا میں اربوں ڈالر آرہے ہیں۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےپینسلوینیامیں تقریب ...دسمبر 10, 2025انتخابات میں دھاندلی کاالزام:پی ٹی آئی سابق اراکین صوبائی اسمبلی اور وزرا کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکےنام ...
انتخابات میں دھاندلی کےالزام پرتحریک انصاف کےسابق اراکین صوبائی اسمبلی اور وزرا نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواکےنام خط لکھ دیا۔ خط میں عام انتخابات اورضمنی ...دسمبر 10, 2025تحریک تحفظ آئین پاکستان کا قومی کانفرنس کےانعقادکااعلان
تحریک تحفظ آئین پاکستان نےاسلام آبادمیں قومی کانفرنس کےانعقادکااعلان کردیا۔ محموداچکزئی کی زیرصدارت تحریک تحفظ آئین پاکستان کاغیررسمی اجلاس منعقد کیا گیا،جس ...دسمبر 10, 2025الیکشن کمیشن نےکوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات میں التواکی درخواست مستردکردی
الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ بلوچستان کی کوئٹہ میں بلدیاتی الیکشن کے التوا کی درخواست مسترد کر دی۔ چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ کےدستخط ...دسمبر 10, 2025رواں مالی سال معاشی ترقی کی شرح3.2فیصدپہنچنےکاامکان ،آئی ایم ایف
بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف ) نے پاکستان میں رواں مالی سال معاشی ترقی کی شرح 3.2فیصد پہنچنےکاامکان ظاہرکردیا۔ آئی ایم ...دسمبر 10, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















