Year: 2025
رہنماپیپلزپارٹی خورشیدشاہ کی طبیعت خراب،ہسپتال منتقل
رہنماپیپلزپارٹی سیدخورشیدشاہ کو طبیعت خراب ہونےپرہسپتال منتقل کردیاگیاجہاں پراُن کاعلاج جاری ہے۔ ذرائع کےمطابق رہنماپیپلزپارٹی کی گزشتہ روزاچانک طبیعت بگڑگئی جس کے ...اگست 26, 2025بارشیں ہی بارشیں:بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہوگیا
بارشیں ہی بارشیں،موسلادھاربارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہوگیا ، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا۔ ...اگست 26, 2025ڈیجیٹل والٹس اکاؤنٹس کیش لیس معیشت کی جانب اہم قدم ہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ڈیجیٹل والٹس اکاؤنٹس کیش لیس معیشت کی جانب اہم قدم ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نےبی آئی ایس پی کےتحت ایک ...اگست 25, 2025ایران امریکا کے دباؤ میں نہیں آئے گا، براہِ راست مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں،سپریم ...
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نےکہاہےکہ ایران امریکا کے دباؤ میں نہیں آئے گا، براہِ راست مذاکرات کی کوئی گنجائش ...اگست 25, 2025اداکارہ اریبہ حبیب نےایوارڈزکےبارےمیں اپنی رائےدیدی
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ اریبہ حبیب نےایوارڈز کے بارے میں اپنی رائےدیتےہوئےکہاکہ میرے نزدیک ایوارڈز کی کوئی حیثیت نہیں، اصل کامیابی ...اگست 25, 2025پی ٹی آئی کوبڑاھچکا، سلمان اکرم راجہ کا عہدے سے مستعفی ہونےکا فیصلہ
پی ٹی آئی کوبڑاھچکا،سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نےپارٹی کے عہدے سے مستعفی ہونےکافیصلہ کرلیا۔ سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا کاکہناتھاکہ کل ...اگست 25, 2025رضوان اورشان مسعودکی کپتانی سےمتعلق پی سی بی کی وضاحت
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےرضوان اورشان مسعودکی کپتانی سےمتعلق وضاحت دےدی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ...اگست 25, 2025پاکستان کاعالمی برادری سےاسرائیل کیخلاف سخت اقدامات کامطالبہ
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنےعالمی برادری سےاسرائیل کےخلاف سخت اقدامات کامطالبہ کرتےہوئےکہاکہ فلسطین میں قحط کی صورتحال ہے،فوری اقدامات ناگزیرہیں۔ سعودی عرب کےدارالحکومت جدہ ...اگست 25, 2025حماداظہرکااین اے129کاضمنی الیکشن نہ لڑنےکافیصلہ
حماداظہرنےاین اے129میں ضمنی الیکشن نہ لڑنےکااعلان کردیا۔ رہنماتحریک انصاف حماداظہرنےسوشل میڈیاپلیٹ فارم ایکس سابق(ٹوئٹر) پر اپنےپیغام میں بتایاکہ لاہور کےحلقہ129میں ضمنی انتخاب ...اگست 25, 2025الیکشن کمیشن نےپی پی73سرگودھامیں ضمنی انتخاب کاشیڈول جاری کردیا
الیکشن کمیشن نےپی پی73سرگودھامیں ضمنی انتخاب کاشیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کےجاری کردہ شیڈول کےمطابق پی پی73سرگودھامیں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ5 اکتوبر ...اگست 25, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
| 30 | 31 | |||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















