ایران پر حملے اور شہادتوں پر جامعہ کراچی میں آج یوم سوگ:تدریسی عمل معطل

0
112

ایران پر حملے اور شہادتوں پر جامعہ کراچی میں آج یوم سوگ کےباعث تدریسی عمل مکمل طورپرمعطل رہےگا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔
تفصیلات کےمطابق ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت اور حالیہ حملوں میں ہونے والے جانی نقصان کےسوگ میں جامعہ کراچی نےآج تمام کلاسزمعطل کرنےکااعلان کردیا۔
رجسٹرار جامعہ کراچی نےباقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا،جس کےمطابق آج جامعہ کراچی میں تدریسی عمل معطل رہے گا 2 مارچ کو ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کردیے گئے ہیں،ملتوی کیے گئے امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Leave a reply