Year: 2025
پی آئی اے کا یورپ میں پیرس کیلئے فضائی آپریشنز محدود کرنے کا فیصلہ
سفر و سیاحت کا سلسلہ ،پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز پی آئی اے نے یورپ میں پیرس کیلئے فضائی آپریشنز محدود کرنے کا فیصلہ ...اگست 25, 2025ہیومن چیٹ: سعودی عرب کا مقامی اے آئی ماڈل لانچ کرنے کا اعلان
ہیومن چیٹ، سعودی عرب نے مقامی اے آئی ماڈل لانچ کرنے کا اعلان کردیا۔ ہیومین کے چیف ایگزیکٹو طارق امین نے اعلان ...اگست 25, 2025سیاحت کا فروغ :چین میں بزرگ شہریوں کیلئے سیاحتی ٹرین متعارف
سیاحت کے فروغ کیلئے منفرد اقدام ، چین میں بزرگ شہریوں کیلئے سیاحتی ٹرین متعارف کروادی گئی۔ شمال مشرقی چین کے صوبے ...اگست 25, 2025تعلیم کا سلسلہ: 4 جامعات میں مستقل وائس چانسلر بھرتی کرنے کا فیصلہ
تعلیم کے فروغ کا سلسلہ،پنجاب حکومت نے 4 جامعات میں مستقل وائس چانسلر بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔حکومت نے مستقل وائس چانسلر ...اگست 25, 2025گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے نیا قانون متعارف کروا دیا گیا
گاڑیوں کے مالکان ، ڈرائیوروں اور مسافروں کیلئے اہم خبر،گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے نیا قانون متعارف کرادیاگیا۔ قانون کے تحت گاڑی کی ...اگست 25, 2025انٹارکٹیکا میں برف کا تیزی سے پگھلاؤکس چیز کا پیش خیمہ ہے؟
انٹارکٹیکا میں برف کا تیزی سے پگھلاؤ، سائنسدانوں نے خبردار کر دیا۔ سائنسی جریدے نیچر میں شائع ہونیوالی حالیہ تحقیق میں یہ ...اگست 25, 2025راناثنااللہ کےگھرپرحملہ کیس، عمرایوب سمیت75مجرمان کوسزائیں
وزیراعظم کےمشیرراناثنااللہ کے گھرپرحملہ کیس میں عمرایوب،شبلی فرازسمیت 75 مجرمان کوسزائیں سنائی گئیں۔ فیصل آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کےجج جاویداقبال نے9مئی کو ...اگست 25, 2025یوکرین جنگ کےخاتمےکیلئےروس سخت موقف سےپیچھے ہٹ گیا،امریکا
امریکی نائب صدرجےڈ یوینس نےکہاہےکہ یوکرین جنگ کےخاتمے کےلئے روس سخت موقف سے پیچھے ہٹ گیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی ...اگست 25, 2025یوکرین کاروسی آئل ریفائنری پرحملہ،خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
یوکرین کےروسی آئل ریفائنری پرحملوں کےبعدخام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق برطانوی برینٹ خام تیل کی ...اگست 25, 2025آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ،پاکستان نے15رکنی اسکواڈ کااعلان کردیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ویمنزکرکٹ ورلڈکپ کے لئے پاکستان نےفاطمہ ثناکی قیادت میں 15رکنی اسکواڈ کااعلان کردیا۔ فاطمہ ثنا پہلی مرتبہ ...اگست 25, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
| 30 | 31 | |||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















