Year: 2025
بہن کےوراثتی حصہ کاکیس،عدالت نےبھائی کی درخواست خارج کردی
سپریم کورٹ نےبہن کےوراثتی حصہ کیخلاف بھائی کی درخواست خارج کردی۔ سپریم کورٹ کےجسٹس حسن رضوی کی سربراہی میں دورکنی بینچ نےبہن ...اگست 25, 2025پاکستان میں ربیع الاول کاچاندنظرنہیں آیا،عیدمیلاالنبیﷺ6ستمبر کوہوگی
پاکستان میں اسلامی مہینے ربیع الاول کاچاندنظرنہیں آیا، یکم ربیع الاول 1447 ہجری 26 اگست 2025 کو ہوگا،جبکہ عیدمیلاالنبیﷺ6ستمبر کوہوگی۔ چیئرمین مولانا ...اگست 25, 2025لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش،موسم خوشگوارہوگیا
صوبائی دارالحکومت لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بارش سےموسم خوشگوار ہوگیا شہریوں کے مرجھائےچہرےکھل اُٹھے۔ باغوں کےشہرلاہورمیں اعلیٰ الصبح شروع ہونےوالی بارش سےگرمی اورحبس ...اگست 25, 2025فیلڈ مارشل کا جنوبی بلوچستان کی سماجی و معاشی ترقی کے عزم کااعادہ
فیلڈمارشل سیدعاصم منیرنےجنوبی بلوچستان کی سماجی ومعاشی ترقی کےعزم کااعادہ کیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کےمطابق فیلڈمارشل سید عاصم ...اگست 23, 2025بارش میں فوٹوشوٹ،حرامانی تنقیدکی زدمیں آگئیں
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ حرامانی کوسوشل میڈیاپربارش میں فوٹوشوٹ کروانے کےباعث تنقیدکانشانہ بنایاجارہاہے۔ حرامانی نےحال ہی میں ایک فوٹوشوٹ کی تصویریں ...اگست 23, 2025چینی سٹارٹ اپ ڈیپ سیک کا نیا اے آئی ماڈل V3.1 متعارف
چینی سٹارٹ اپ ڈیپ سیک کا نیا اے آئی ماڈل متعارف، ڈیپ سیِک نے اپنا نیا اے آئی ماڈل ڈیپ سیِک V3.1 ...اگست 23, 2025سی ایس ایس کے امتحانی نتائج کا اعلان ، 2.77 فیصد امیدوار کامیاب
سی ایس ایس کے امتحانی نتائج کا اعلان، 2.77 فیصد امیدوار کامیاب، فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2025 کے ...اگست 23, 2025ڈکی بھائی کی گرفتاری،رجب بٹ بھی یوٹیوبرکےحق میں بول پڑے
یوٹیوبررجب بٹ بھی سعدالرحمان عرف ڈکی بھائی کی گرفتاری کےخلاف بول پڑے۔ سوشل میڈیاسےشہرت حاصل کرنےوالےسعدالرحمان عرف ڈکی بھائی ان دنوں قانون ...اگست 23, 2025روس یوکرین جنگ:ٹرمپ کی ثالثی کی کوششیں،پیوٹن نےسخت شرائط رکھ دیں
روس یوکرین جنگ میں امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی ثالثی کی کوششیں جاری،پیوٹن نےسخت شرائط رکھ دیں۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں ...اگست 23, 2025نادراکابڑااقدام: درخواست کا اسٹیٹس آن لائن معلوم کرنے کی سہولت متعارف کرا دی
نادرا نےعوام کی آسانی کےلئے درخواست کا اسٹیٹس آن لائن معلوم کرنے کی نئی سہولت متعارف کرا دی۔ نادراکی جانب سےشہریوں کےلئےبڑی ...اگست 23, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
| 30 | 31 | |||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















