Year: 2025
چین میں زیرتعمیرپل گرنےسے12مزدورہلاک،4لاپتا
چین میں زیرتعمیرپل گرنے سے12 افراد جان کی بازی ہارگئےجبکہ حادثےمیں 4مزدورلاپتاہوگئےجن کی تلاش جاری ہے۔ غیرملکی میڈیاکے مطابق چین کے صوبے ...اگست 23, 2025پی ٹی آئی کاعمران خان کےکیسوں کی سماعتوں پرنہ پہنچنےوالےعہدیداروں کونوٹس
تحریک انصاف نےعمران خان کےکیسوں کی سماعتوں پرنہ پہنچنے والے ٹکٹ ہولڈر اور تنظیمی عہدیداروں کونوٹس کردیا۔ نوٹس پی ٹی آئی پنجاب ...اگست 23, 2025عدالت نےسابق رکن اسمبلی احمدبھچرکی درخواست مسترد کردی
عدالت نےسابق رکن پنجاب اسمبلی احمدبھچرکی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتےہوئے مستردکردی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس خالداسحاق نے 10 صفات پر مشتمل فیصلہ سنایا، ...اگست 23, 20259مئی کیسز،علیمہ خان کےدوسرےبیٹےکا5روزہ جسمانی ریمانڈمنظور
9مئی کیسزمیں عدالت نے علیمہ خان کےدوسرےبیٹےشیر شاہ خان کاپانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ لاہورکی انسداددہشت گردی عدالت کےجج منظرعلی گل ...اگست 23, 2025پنجاب اورجی بی میں جعلی ادویات کی فروخت کاانکشاف،ڈریپ کاالرٹ جاری
پنجاب اورگلگت بلتستان میں معروف برانڈزکی جعلی ادویات کی فروخت جاری ،ڈریپ نےالرٹ جاری کردیا۔ ڈریپ نےپنجاب اورگلگت بلتستان میں دستیاب جعلی ...اگست 23, 2025اسلام آبادہائیکورٹ میں آئندہ ہفتےکاججزڈیوٹی روسٹرجاری
اسلام آبادہائیکورٹ میں آئندہ ہفتےکاججزڈیوٹی روسٹرجاری کردیاگیا۔ چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ سرفرازڈوگر کی منظوری کےبعدرجسٹرارآفس نےڈیوٹی روسٹرجاری کردیا۔ روسٹرکےمطابق آئندہ ہفتےایک ڈویژن ...اگست 23, 2025پاکستان میں تیل کےتیزی سےکم ہوتےذخائر،نئی دریافت ناگزیر
پاکستان میں تیل کےتیزی سےکم ہوتےذخائرکےپیش نظرنئی دریافت ناگزیرہوگئی ہے۔ آڈیٹرجنرل آف پاکستان کی رپورٹ کےمطابق ایس آئی ایف سی کی معاونت ...اگست 23, 2025خیبرپختونخواحکومت کابڑااقدام،سیلاب متاثرین کامعاوضہ بڑھادیا
خیبرپختونخواحکومت نےسیلاب متاثرین کےلئےمعاوضوں میں نمایاں اضافہ کردیا۔ تفصیلات کےمطابق خیبر پختونخوا کی تاریخ کے بدترین سیلاب سے صوبے کے بالائی علاقوں ...اگست 23, 2025کراچی میں سیکیورٹی اداروں کی کامیابی،’را‘کانیٹ ورک پکڑاگیا
کراچی میں سیکیورٹی اداروں کی بڑی کامیابی،بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘کانیٹ ورک پکڑلیا۔ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی سندھ اور ڈی آئی ...اگست 23, 2025یااللہ خیر!ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
یااللہ خیر!بلوچستان کےشہرژوب اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیے گئے،عوام میں خواف وہراس پھیل گیا۔ ژوب اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کئےگئےجس کےباعث لوگوں ...اگست 23, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
| 30 | 31 | |||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















