Year: 2025
شائقین کرکٹ کیلئےاچھی خبر:پی سی بی کاپی ایس ایل 11کی تاریخوں کااعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )نےپی ایس ایل کے11 ویں ایڈیشن کی تاریخوں کااعلان کردیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی نےامریکی ریاست ...دسمبر 18, 2025مہنگائی کےما رےعوام کیلئےخوشخبری:بجلی سستی ہونےکاامکان
مہنگائی کےما رےعوام کیلئے خوشخبری ،مہنگی بجلی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں 72پیسےفی یونٹ سستی ہونےکاامکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی گارنٹیڈ(سی ...دسمبر 18, 2025خاتون ڈاکٹرسےبدتمیزی:راکھی ساونت کاوزیراعلیٰ نیتش کمارسےمعافی کا مطالبہ
بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے وزیراعلیٰ سے معافی کامطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ نتیش کمارمسلم خاتون ڈاکٹر کےساتھ کی گئی بدتمیزی پرمعافی ...دسمبر 18, 2025وزیراعلیٰ نتیش کمار کیخلاف مسلمان خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے پر مقدمہ درج
بھارتی ریاست بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کے خلاف مسلمان خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا ...دسمبر 18, 2025فیفاکا ورلڈ کپ 2026 کیلئےبڑی انعامی رقم کا اعلان
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کیلئے ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان کر دیا۔ 2026 فیفا ورلڈ کپ میں ...دسمبر 18, 2025ڈکی بھائی کوگرفتارکرنیوالےاین سی سی آئی اے کے 4افسران کے استعفے منظور
یوٹیوبرسعدالرحمان عرف(ڈکی بھائی) کو گرفتار کرنے والے ڈپٹی ڈائریکٹر سرفراز چوہدری سمیت این سی سی آئی اے کے 4 افسران کے استعفے ...دسمبر 18, 2025اےآئی کاشاہکار:فلم ’’ دی نیکسٹ صلاح الدین‘‘ کل ریلیزہوگی
اے آئی کی مدد سے تیار کردہ فلم’’ دی نیکسٹ صلاح الدین‘‘ 19 دسمبر سے ملک بھر کے سینما گھروں میں ریلیز ...دسمبر 18, 2025شوبز کی دنیا کا ناقابلِ فراموش نام’’علی اعجاز‘‘ کی 7 ویں برسی
صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکار علی اعجاز کو بچھڑےسات برس بیت گئے۔ 2018 کو آج ہی کے دن اپنے چاہنے والوں کو روتا ...دسمبر 18, 2025حکومت سےمذاکرات کامیاب:گڈزٹرانسپورٹرزکاہڑتال ختم کرنےکااعلان
ٹرانسپورٹرز کے حکومت سے مذاکرات کامیاب، کراچی میں ٹرانسپورٹرز اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، گڈز ٹرانسپورٹرز نے 10روزہ احتجاج اور ...دسمبر 18, 2025خشک سردی کا خاتمہ: تیزہواؤں کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے خشک سردی کے خاتمے کی نوید سنا دی،جبکہ 20سے 22دسمبر تک تیزہواؤں کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی بھی کردی۔ محکمہ ...دسمبر 18, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















