Year: 2025
ٹک ٹاکرز کیلئےٹک ٹاک میں ایک نیا دلچسپ فیچر متعارف
ٹک ٹاکرز کیلئے بڑی خوشخبری،معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے اپنے صارفین کیلئے نیا فیچر نیئر بائی فیڈ متعارف کروا ...دسمبر 9, 2025لاہور کے فضائی آلودگی انڈیکس میں بہتری کے آثار نمایاں
لاہور کے فضائی آلودگی انڈیکس میں بہتری کے آثار نمایاں،لاہور میں حکومتی اقدامات کے باعث اے کیو آئی میں بتدریج بہتری کے ...دسمبر 9, 2025امریکی معیشت پہلےسےبہتر،اسٹاک مارکیٹ اوپرجارہی ہے،صدرٹرمپ
صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ امریکی معیشت پہلےسےبہترہے،اسٹاک مارکیٹ اوپرجارہی ہے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہا ہے کہ جوبائیڈن نے کسانوں ...دسمبر 9, 2025رواں مالی سال ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ،اسٹیٹ بینک رپورٹ
اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں کہاگیاہےکہ رواں مالی سال ترسیلات زر میں بڑا اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کےمطابق نومبر2025میں ملکی ...دسمبر 9, 2025بلاول بھٹوزرداری کادورہ لاہور:اہم سیاسی ملاقاتیں متوقع
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری لاہورکےدورےپرصوبائی دارالحکومت پہنچ گئے،جہاں پراہم سیاسی ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔ ذرائع کےمطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری آج لاہور ...دسمبر 9, 2025پاکستان جلد قرضوں سے مکمل نجات حاصل کرکے معاشی طور پر خود کفیل ہوگا،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ وہ وقت دور نہیں جب پاکستان قرضوں سے مکمل نجات حاصل کرکے معاشی طور پر خود کفیل ہوگا۔ وزیراعظم ...دسمبر 9, 2025مریم نوازکےصاحبزادےجنیدصفدرکی شادی شیخ روحیل اصغرکی پوتی سےطے
وزیراعلیٰ پنجاب اورکیپٹن (ر) صفدر کے صاحبزادےجنیدصفدرکی شادی مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شیخ روحیل اصغر کی پوتی سے طے ہوگئی۔ ...دسمبر 9, 2025آئی ایم ایف نےپاکستان کیلئے ایک ارب29کروڑڈالرقسط کی منظوری دیدی
بین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف )نےپاکستان کےلئےایک ارب 29 کروڑڈالرقسط کی منظوری دےدی۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈکےاجلاس کااعلامیہ جاری کردیاگیا۔جس کےمطابق ...دسمبر 9, 2025ملک میں 18سے20 دسمبر کے دوران بارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نےملک میں 18سے20 دسمبر کے دوران بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے حکام کا کہنا ہے کہ موجودہ وقت ...دسمبر 9, 2025کسی کو پاکستان کی خود مختاری، علاقائی سالمیت اور عزم کو آزمانے کی اجازت نہیں ...
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیرنےکہاہےکہ کسی کو بھی پاکستان کی خود مختاری، علاقائی سالمیت اور عزم کو آزمانے ...دسمبر 8, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















