Year: 2025
چیلنجزکاحل باہمی اعتماد،تعاون اوراجتماعی کوششوں سےہی ممکن ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ چیلنجزکاحل باہمی اعتماد،تعاون اوراجتماعی کوششوں سےہی ممکن ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کاسارک چارٹرڈےکی چالیسویں سالگرہ پرپیغام میں کہنا تھاکہ سارک ...دسمبر 8, 2025چیف آف ڈیفنس فورسزسیدعاصم منیرکےاعزازمیں گارڈآف آنرکی تقریب
چیف آف ڈیفنس فورسزسیدعاصم منیرکےاعزازمیں گارڈآف آنرکی پروقارتقریب منعقدکی گئی۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق جی ایچ کیو ...دسمبر 8, 2025ٹرانسپورٹرزکی ہڑتال:حکومت نےٹریفک آرڈیننس پرعمل درآمدروک دیا
ٹرانسپورٹرزکی ہڑتال کےباعث پنجاب حکومت نےٹریفک آرڈیننس پرعمل درآمدروک دیا۔ لاہورسمیت پنجاب بھرمیں ٹرانسپورٹرزنے ٹریفک قوانین کےخلاف پہیہ جام ہڑتال کی کال ...دسمبر 8, 2025جیمنائی نے گوگل کی 2025 ٹرینڈنگ سرچز میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا
جیمنائی نے گوگل کی 2025 ٹرینڈنگ سرچز میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ معروف ٹیکنالوجی کمپنی نے اپنی سالانہ ٹریڈنگ سرچ رپورٹ ...دسمبر 8, 2025پی ایس ایل کو دنیا کی بہترین لیگ بنایا جائے گا،محسن نقوی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کو دنیا کی بہترین لیگ بنایا جائے گا۔ پہلی ...دسمبر 8, 2025موٹر وے پر سفر کرنیوالوں کیلئے خصوصی ٹریول ایڈوائزری جاری
دھند کے پیش نظرموٹر وے پر سفر کرنیوالوں کیلئے اہم خبر،موٹر وے پولیس نے خصوصی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی۔ نیشنل ہائی ...دسمبر 8, 2025ن لیگ کےامیدوارعابدشیرعلی بلامقابلہ سینیٹرمنتخب
حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے امیدوارعابدشیئرعلی بلامقابلہ سینیٹرمنتخب ہوگئے۔ ضمنی انتخاب کےلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کامرحلہ مکمل ہواتوعابدشیرعلی سمیت ...دسمبر 8, 2025جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےسپریم کورٹ کےمستقل جج کی حیثیت سے حلف اٹھالیا
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سپریم کورٹ کےمستقل جج کی حیثیت سےعہدےکاحلف اٹھالیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس ...دسمبر 8, 2025تھیٹرکل، آج اور کل تھیٹر کی تاریخ و تناظر پر جامع کتاب
تھیٹر کل، آج اور کل میں تھیٹر کا تعارف اور اس کی تفہیم پیش کی گئی ہے۔ بطور میڈیم اس کی ابلاغی ...دسمبر 8, 2025نیشنل گیمز:قومی ہیروارشدندیم نےایک اورگولڈمیڈل جیت لیا
نیشنل گیمز میں جیولن تھرو کے مقابلوں میں ارشد ندیم نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ ارشد ...دسمبر 8, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















