Year: 2025
سہ ملکی سیریز:پاکستان نےزمبابوےکو5وکٹوں سےشکست دیکرفاتحانہ آغازکرلیا
سہ ملکی سیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان نےزمبابوےکو5وکٹوں سےشکست دیکرفاتحانہ آغازکرلیا۔ راولپنڈی میں کھیلےگئےسہ ملکی سیریزکےپہلے میچ میں قومی ٹیم کےکپتان سلمان علی آغانےٹاس ...نومبر 19, 2025ایشیائی ترقیاتی بینک نےلیسکوکیلئےقرض کی منظوری دیدی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی(لیسکو)کےلئے4ارب ر وپےقرض کی منظوری دےدی۔ ذرائع کےمطابق لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی( لیسکو)نے4ارب کےقرض سے1لاکھ ...نومبر 19, 2025سموگ کا راج ، بادلوں کے ڈیرے ، ملک بھر میں سردی بڑھنے کی پیشگوئی
سموگ کا راج اور بادلوں کے ڈیرے ،محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں سردی بڑھنے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ...نومبر 19, 2025کلاؤڈفلیئرمیں تکنیکی خرابی سےپاکستان سمیت دنیابھرمیں انٹرنیٹ سروسزمتاثر
کلاؤڈفلیئرمیں تکنیکی خرابی کےباعث پاکستان سمیت دنیابھرمیں انٹرنیٹ سروسزمتاثرہوگئی۔ برطانوی میڈیا کےمطابق کلاؤڈفلیئرمیں تکنیکی خرابی کےباعث دنیابھرمیں ایکس سمیت متعددویب سائٹس اچانک ...نومبر 18, 2025برطانیہ میں شدید سردی کی پہلی لہر،بڑےپیمانےپرہیلتھ الرٹس جاری
برطانیہ میں شدید سردی کی پہلی لہر کی وجہ سے بڑےپیمانےپرہیلتھ الرٹس جاری کردیاگیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق بدھ تک ...نومبر 18, 2025سپریم جوڈیشل کونسل، کمیشن اور پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل مکمل
27ویں آئینی ترمیم کےبعدسپریم جوڈیشل کونسل، کمیشن اور پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل مکمل کرلی گئی۔ سپریم کورٹ کی جانب سے ...نومبر 18, 2025ایشیا کپ رائزنگ سٹارز: یو اے ای کوشکست، شاہینوں کی مسلسل تیسری فتح
ایشیا کپ رائزنگ سٹارز میں پاکستان شاہینوں نے یو اے ای کو9وکٹوں سے شکست دےکر ایونٹ میں مسلسل تیسری فتح اپنے نام ...نومبر 18, 2025فیفاورلڈکپ:امریکی حکومت کاٹکٹ ہولڈرزکیلئے’فیفا پاس‘پروگرام کا اعلان
امریکی حکومت اورفٹبال کی تنظیم فیفانےفٹبال کےشایقین کےلئے’فیفا پاس ‘پروگرام کا اعلان کردیا۔ فیفا کے مطابق فیفا پرائیوریٹی اپوائنٹمنٹ شیڈولنگ سسٹم سے ...نومبر 18, 2025سہ ملکی سیریز:پاکستان کازمبابوےکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
سہ ملکی سیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان نےزمبابوےکےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کیاہے۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہےسہ ملکی سیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان اورزمبابوےکی ...نومبر 18, 202527ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پرلاہورہائیکورٹ کافل بینچ تشکیل
27ویں آئینی ترمیم کےخلاف درخواستوں پرسماعت کےلئے لاہورہائیکورٹ کافل بینچ تشکیل دےدیاگیا۔ لاہورہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے27ویں آئینی ترمیم کی ...نومبر 18, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















