Year: 2025
بچوں کی ٹانگیں زمین پرنہیں لگتیں والدین موٹرسائیکل دے دیتے ہیں،چیف جسٹس
موٹروہیکل آرڈیننس میں ترمیم کیخلاف درخواست پرریمارکس دیتےہوئے چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کہاکہ بچوں کی ٹانگیں زمین پرنہیں لگتیں والدین موٹرسائیکل ...دسمبر 4, 2025پنجاب میں ڈرائیونگ کی عمر16سال مقررکردی گئی
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہےکہ ڈرائیونگ کی عمر 16سال کردی گئی ہے اور مستقبل میں ای چالان سسٹم ...دسمبر 4, 2025رواں سال کاآخری سپرمون آج!پاکستان میں نظارہ ہوگایانہیں؟سپارکو نے تفصیلات بتادیں
رواں سال کاآخری سپرمون آج ہوگا،پاکستان میں نظارہ ہوگایانہیں؟ سپارکو نےتفصیلات بتادیں۔ پاکستان کے قومی خلائی ادارہ سپارکو کےمطابق رواں سال کا ...دسمبر 4, 2025سعودیہ نےپاکستان کے3ارب ڈالرکےڈپازٹ کی مدت میں ایک بارپھرتوسیع کردی
سعودی عرب نےپاکستان کے3ارب ڈالرکےڈپازٹ کی مدت میں ایک بارپھرتوسیع کردی۔ ذرائع کےمطابق سعودی ڈیولپمنٹ فنڈ کی جانب سے 3 ارب ڈالر ...دسمبر 4, 2025کرغزستان کےصدرکی وزیراعظم ہاؤس آمد:گارڈآف آنرپیش کیاگیا
کرغزستان کےصدرصادرژاپاروف کی وزیراعظم ہاؤس آمدکےموقع پرگارڈآف آنرپیش کیاگیا۔ کرغزستان کےصدرصادرژاپاروف پہلےسرکاری دورےپرپاکستان آئے ہیں،وزیراعظم ہاؤس آمد پر وزیراعظم شہبازشریف نے کرغزستان ...دسمبر 4, 2025سرد موسم میں سمارٹ فونز کی چارجنگ جلد کیوں ختم ہو جاتی ہے؟
سرد موسم میں سمارٹ فونز کی چارجنگ جلد کیوں ختم ہو جاتی ہے؟دلچسپ اور حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں۔ سرد موسم ...دسمبر 4, 2025پنجاب میں 25سال بعدبسنت کے تہوار کی واپسی
پنجاب میں بسنت کے تہوار کی واپسی،صوبےمیں 25 سال بعد پتنگ بازی کی بہار دوبارہ لوٹنے کیلئے تیار،لاہور کی چھتوں پر ایک ...دسمبر 4, 2025پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بولی 23 دسمبر کو ہوگی
پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری کیلئے بولی 23 دسمبر کو ہوگی۔ حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ...دسمبر 4, 2025سوشل میڈیا انفلوئنسر پیاری مریم انتقال کرگئیں
دلچسپ کونٹینٹ کی وجہ سےسوشل میڈیاپرشہرت حاصل کرنےوالی پیاری مریم انتقال کرگئیں۔ سوشل میڈیا انفلوئنسر پیاری مریم کےانتقال کی خبرفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ پراُن ...دسمبر 4, 2025نیپاچورنگی حادثہ: مرتضیٰ وہاب نے جاں بحق بچے کے اہل خانہ سے معذرت کرلی
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نےنیپاچورنگی حادثےمیں جاں بحق ہونے والے ننھے ابراہیم کےاہلخانہ سے معذرت کرلی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میئرکراچی ...دسمبر 4, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















