Year: 2025
رواں مالی سال کےپہلے6ماہ میں درآمدات میں اضافہ ریکارڈ
ادارہ شماریات نےرواں مالی سال کےپہلے6ماہ میں درآمدات کے اعدا وشمار جاری کردئیے۔ ادارہ شماریات کےاعدادوشمارکےمطابق جولائی تادسمبر147 ارب 26 کروڑ 20لاکھ ...جنوری 21, 2025تمام فارن گینگزاورکرمنلزکاخاتمہ کریں گے،صدرٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ تمام فارن گینگزاورکرمنلزکاخاتمہ کریں گے،ملک میں غیرقانونی داخلےکی تمام سرگرمیوں کوبندکیاجائے گا ،غیرقانونی تارکین سےمتعلق آرڈیننس نافذکرنے جارہا ہوں ...جنوری 21, 2025جعلی بھرتیوں کاکیس: عدالت نےفردجرم کیلئے پرویزالٰہی کوطلب کرلیا
جعلی بھرتیوں کےکیس میں عدالت نےآئندہ سماعت پرسابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کوفردجرم کیلئے طلب کرلیا۔ لاہورکی اینٹی کرپشن عدالت میں پرویزالٰہی ودیگرکیخلاف ...جنوری 21, 2025عدم پیروی پرپی آئی اےممکنہ نجکاری سےمتعلق درخواستیں خار ج
عدم پیروی پرپاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے)ممکنہ نجکاری سےمتعلق درخواستیں خار ج کردی گئیں۔ سندھ ہائیکورٹ میں پی آئی اےممکنہ نجکاری سےمتعلق ...جنوری 21, 2025بینچزکےاختیارات کامعاملہ:ہمیں تویہ بھی علم نہیں کہ موجودہ بینچ کامستقبل کیا ہوگا ،جسٹس عقیل عباسی
بینچزکےاختیارات کےمعاملےپرجسٹس عقیل عباسی نےریمارکس دئیےکہ ہمیں تویہ بھی علم نہیں کہ موجودہ بینچ کامستقبل کیا ہوگا ۔ بینچزکےاختیارات کاکیس مقررنہ کرنےپرتوہین ...جنوری 21, 2025الیکشن کمیشن میں کیس فائل کرنیوالوں نےپارٹی انتخاب لڑاہی نہیں،بیرسٹرگوہر
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ الیکشن کمیشن میں کیس انہوں نےفائل کیاجنہوں نے پارٹی انتخاب لڑاہی نہیں۔ اسلام آبادمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین پی ٹی آئی ...جنوری 21, 2025پیر چناسی کی برفیلی چوٹی سیاحوں میں کیوں مقبول ہورہی ہے؟
جنت نظیر آزاد کشمیر میں سرمائی سیاحت کے فروغ کیلئے اہم اقدامات، پیر چناسی کی برفیلی چوٹی سیاحوں میں کیوں مقبول ہورہی ...جنوری 21, 2025پاکستان میں بارشیں کیوں نہیں ہو رہیں؟ماہرین ِ موسمیات نے بتا دیا
پاکستان میں بارشیں کیوں نہیں ہو رہیں؟محکمہ موسمیات کی بار بار پیشگوئیوں کے باوجود ملک بھر میں بارشوں کی کمی کے کیا ...جنوری 21, 2025میٹرک سائنس اور آرٹس کیساتھ مزید 3 نئے گروپس کا اضافہ کر دیا گیا
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، میٹرک سائنس اور آرٹس کیساتھ مزید 3 نئے گروپس کا اضافہ کر دیا گیا ۔پنجاب میں طلبا ...جنوری 21, 2025گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سی پیک کا فلیگ شپ منصوبہ ثابت ہو گا
پاکستانی ہوا بازی کے شعبے میں انقلابی پیشرفت،گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح،سی پیک کا فلیگ شپ منصوبہ ثابت ہو گا۔ پاکستان ائیرپورٹس ...جنوری 21, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©