Year: 2025
لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں چھٹے نمبر پر آ گیا
فضائی آلودگی نے ایک بار پھر لاہور شہر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں ...دسمبر 2, 2025پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی: ہنڈرڈ انڈیکس 419 پوائنٹس گر گیا
کاروباری ہفتےکےدوسرےروزپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کارجحان ، ہنڈرڈ انڈیکس 419 پوائنٹس گر گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے ...دسمبر 2, 2025پاکستان سپرلیگ سیزن 11کوکامیاب بنانےکامشن:پی ایس ایل کا لندن روڈ شو کروانے کا فیصلہ
شائقین کرکٹ کیلئے اہم خبر،پاکستان سپرلیگ( پی ایس ایل)نےسیزن 11کوکامیاب بنانےکےلئے لندن روڈ شو کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ پی ایس ایل 11کا ...دسمبر 2, 2025پاکستان کادورہ سری لنکاکاشیڈول جاری
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نےقومی ٹیم کادورہ سری لنکاکےتین ٹی ٹوئنٹی میچزکاشیڈول جاری کردیا۔ پی سی بی کےشیڈول کےمطابق ورلڈکپ ...دسمبر 2, 2025متحدہ عرب امارات کا 54 واں قومی دن،ملک بھرمیں جشن کاسماں
متحدہ عرب امارات کے 54 ویں قومی دن پرملک بھرمیں جشن منایاجارہاہے۔ متحدہ عرب امارات کے قومی دن کو عیدالاتحاد کے نام ...دسمبر 2, 2025سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈی کی گئی ۔ صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق24قیراط کےحامل سونےکی قیمت میں 2700روپے ...دسمبر 2, 2025عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں اضافہ،سونےکےدام بھی بڑھ گئے
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں اضافہ دیکھاگیا اورسونےکےدام بھی بڑھ گئے۔ اوپیک نے2026کی پہلی سہ ماہی کیلئےتیل کی پیداوارمیں تبدیلی ...دسمبر 2, 2025ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی، ایک ہی روز میں 64ہزار چالان،8کروڑ سےزائدجرمانہ
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرپولیس کاکریک ڈاؤن جاری، ایک ہی روز میں 64ہزار چالان ،8کروڑ سے زائد جرمانے کردئیے گئے۔ ترجمان ...دسمبر 2, 2025جڑواں شہروں میں دفعہ 144نافذ:جلسے،جلوس پرپابندی عائد
وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورراولپنڈی میں دفعہ 144نافذکردی گئی، جلسے، جلوس اورہرقسم کے اجتماعات پرپابندی عائدکردی گئی۔ وفاقی اورپنجاب حکومت نےجڑواں شہروں میں ...دسمبر 2, 2025ایل پی جی مزید مہنگی:اوگرا نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
حکومت نےایل پی جی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا،اوگرا نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اوگرا کے نوٹیفکیشن کےمطابق ...دسمبر 2, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















