Year: 2025
سپریم کورٹ میں مستقل جج کی تعیناتی کیلئے جوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب
سپریم کورٹ میں مستقل جج کی تعیناتی کےلئےجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت ...دسمبر 2, 2025پاکستان اورمتحدہ عرب امارات تاریخی رشتوں میں بندھےہیں جوفخرکاباعث ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان اورمتحدہ عرب امارات تاریخی رشتوں میں بندھےہیں جو فخر کاباعث ہے۔ متحدہ عرب امارات کے54ویں قومی دن پروزیراعظم ...دسمبر 2, 2025بارشیں اور برفباری، آغاز کب ہو گا؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
ملک میں بارشیں اور برفباری، آغاز کب ہو گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد سمیت ...دسمبر 2, 2025ڈسکورپاکستان اور پی ٹی ڈی سی کے اشتراک سے ’’ گلوبل ڈیسٹینیشنز ایکسپو‘‘ کا شاندار ...
ڈسکور پاکستان کے زیراہتمام پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے اشتراک اور لاہور آرگینک ویلیج کے تعاون سے اسلام آباد میں گلوبل ڈیسٹینیشنز ...دسمبر 1, 2025فیلڈمارشل عاصم منیرسےمصری وزیرخارجہ کی ملاقات،علاقائی امن واستحکام پر تبادلہ خیال
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد عبدالعاطی نے اہم ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نےدفاعی ...دسمبر 1, 2025کوئی عدالت یاجج آئینی ترمیم کوکالعدم قرارنہیں دےسکتا،بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ آئینی ترمیم پرنظرثانی کا اختیار صرف پارلیمنٹ کے پاس ہے،کوئی عدالت یاجج آئینی ترمیم کوکالعدم قرارنہیں دےسکتا۔ ...دسمبر 1, 202526نومبراحتجاج کیس :شوکت خانم ہسپتال کےاکاؤنٹ ڈی فریزکرنےکی درخواست منظور
26نومبراحتجاج کیس میں شوکت خانم ہسپتال اورنمل یونیورسٹی کےاکاؤنٹ ڈی فریزکرنےکی درخواست منظورکرلی گئی۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی عدالت کےجج امجدعلی شاہ ...دسمبر 1, 2025اوپن اےآئی کی 2030تک چیٹ جی پی ٹی صارفین کی تعدادکےبارےمیں پیشگوئی
ٹیکنالوجی کے شعبے میں سرگرم کمپنی اوپن اے آئی نے پیشگوئی کی ہے کہ 2030 تک تقریباً 2 کروڑ 20 لاکھ افراد ...دسمبر 1, 2025آئی فون 17 سیریز نے ایپل کو نمبرون پوزیشن کے قریب کھڑا کر دیا
ایپل کے صارفین کیلئے بڑی خبر،تقریباً14 برس بعدآئی فون کی فروخت میں ریکارڈ بننے کے قریب ہے۔ ذرائع کے مطابق طویل عرصے ...دسمبر 1, 2025سوات: گرین ویلی مالم جبہ میں بچوں کیلئے پہلی کڈز زپ لائن کا افتتاح
پاکستان کا سوئٹزر لینڈ کہلانے والی وادیٔ سوات کی گرین ویلی اور پر فضا سیاحتی مقام مالم جبہ کی گرین ویلی میں ...دسمبر 1, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















