Year: 2025
ترسیلات زرکی مدمیں اضافہ ریکار ڈ:اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
گزشتہ سال کی نسبت رواں سال ترسیلات زرکی مدمیں اضافہ ریکار ڈکیاگیاہے،اسٹیٹ بینک نےرپورٹ جاری کردی۔ اسٹیٹ بینک کی جاری رپورٹ میں ...نومبر 7, 2025ٹرمپ سےملاقات سےقبل شامی صدراحمدالشراع پراقوام متحدہ کی پابندیاں ختم
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ سےملاقات سےقبل شامی صدراحمدالشراع پراقوام متحدہ کی پابندیاں ختم کردی گئیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق شامی صدرپیرکووائٹ ہاؤس ...نومبر 7, 2025سہ ملکی سیریز:پنجاب حکومت کاسیکیورٹی پلان مکمل
پنجاب حکومت نےسہ ملکی کرکٹ سیریزکےلئےپاک ،سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیموں کوسیکیورٹی فراہم کرنےکاپلان مکمل کرلیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نےفوج ،رینجرزاورایوی ...نومبر 7, 2025واٹس ایپ کے چینلز کیلئے دلچسپ فیچر کی آزمائش کا آغاز
واٹس ایپ کےصارفین کیلئے اہم خبر،انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کے چینلز کیلئے دلچسپ فیچر کی آزمائش کا آغازہوگیا۔ واٹس ایپ ...نومبر 7, 2025سیاحت کا فروغ:لاہور سفاری پارک میں پہلی مرتبہ زرافوں کی آمد
سیاحت کے فروغ کیلئے اہم اقدام،لاہور سفاری پارک میں پہلی مرتبہ زرافوں کی آمد،جنوبی افریقا سے درآمد کیے گئے بارہ زرافوں کا ...نومبر 7, 2025ایشیا کی بہترین جامعات: پاکستان کی کون سی یونیورسٹیاں شامل ہیں؟فہرست جاری
ایشیا کی بہترین جامعات میں پاکستان کی کون سی یونیورسٹیاں شامل ہیں؟ فہرست جاری کردی گئی۔ پاکستان کے اعلیٰ تعلیم کے شعبے ...نومبر 7, 2025لاہور کو سموگ فری بنانے کا سلسلہ: ایکشن پلان پر عملدرآمد یقینی بنانے کا فیصلہ
لاہور کو سموگ فری بنانے کا سلسلہ، ایکشن پلان پر عملدرآمد یقینی بنانے کا فیصلہ، ضلعی انتظامیہ کے اجلاس میں ماحولیاتی آلودگی ...نومبر 7, 2025پاکستان: 10 کھرب ڈالر کی دھاتیں نکالنے کی تیاری
بلاگ: عریش آفتاب ویسے تو دنیا کے معاشی ماہرین ستمبر میں پاکستان اور امریکہ کے درمیان معدنیات اور کان کَنی کے مُعاہدوں ...نومبر 7, 2025سربراہ سنی اتحادکونسل صاحبزادہ حامدرضاگرفتار،جیل منتقل
سربراہ سنی اتحادکونسل اورممبرقومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو گرفتار کر کے جیل منتقل کردیاگیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ سربراہ سنی اتحادکونسل صاحبزادہ حامدرضاپولیس ...نومبر 7, 202527ویں ترمیم:حکومت اورپیپلزپارٹی کےدرمیان ڈیڈلاک برقرار
27ویں ترمیم کےمسودےپرحکومت اوراتحادی جماعت پیپلزپارٹی کےدرمیان معاملات طےنہ پاسکےتاحال ڈیڈلاک برقرارہے۔ ذرائع کےمطابق 27ویں ترمیم کےمسودےپرحکومت اوراتحادیوں کےدرمیان تاحال معاملات حل ...نومبر 7, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
| 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
| 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
| 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
| 29 | 30 | 31 | ||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















