Year: 2025
مخصوص نشستوں کاکیس:عدالت نےفریقین کونوٹسزجاری کردئیے
سپریم کورٹ نےمخصوص نشستوں کےکیس میں فریقین کونوٹسزجاری کردئیے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 13 رکنی آئینی بینچ نے مخصوص ...مئی 6, 2025سونےکی قیمت میں ایک بارپھرہزاروں روپےکااضافہ
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل سونےکی فی تولہ قیمت میں 6100 روپے ...مئی 6, 2025لوئرکورٹ میں ججزٹرانسفرکوسپورٹ کرتاہوں،چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نےکہاہےکہ میں ایک ہائیکورٹ سے دوسرے ہائیکورٹ میں ججز ٹرانسفر کو سپورٹ کرتا ہوں۔ یہ بات چیف ...مئی 6, 2025نفرتیں عوام نہیں، مخصوص افراد لوگوں کے ذہنوں میں ڈالتے ہیں، بشریٰ انصاری
شوبزانڈسٹری کی ورسٹائل اداکارہ بشریٰ انصاری نےکہاہےکہ اصل میں نفرتیں عوام میں نہیں، مخصوص افراد لوگوں کے ذہنوں کو زہر آلود کرتے ...مئی 6, 2025سیارہ زہرہ کی طرف بھیجا گیا روسی خلائی مشن زمین پر کب گرے گا؟
1972 میں سیارہ زہرہ کی طرف بھیجا گیا خلائی مشن زمین پر گرنےوالا ہے۔ سوویت یونین کی طرف سے 1972 میں لانچ ...مئی 6, 2025طلبا کیلئے اہم خبر:گیارہ ہزار سے زائد سکولوں کی آؤٹ سورسنگ مکمل
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، گیارہ ہزار سے زائد اسکولوں کی آؤٹ سورسنگ مکمل ،طلبا کی انرولمنٹ میں کئی گنا اضافہ،پنجاب ...مئی 6, 2025اگرہمار ی آوازکسی کوپسندنہیں توبتادیں،عمرایوب
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمر ایوب نےکہاہےکہ اگرہمار ی آوازکسی کوپسندنہیں توبتادیں۔ سپیکرایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس منعقدہوا۔ اپوزیشن لیڈرعمرایوب نےنکتہ ...مئی 6, 2025ییلولائن ماس ٹرانزٹ منصوبہ:مریم نوازنے اہم ہدایت کردی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازییلولائن ماس ٹرانزٹ منصوبےکےلئے عوام کی سہولت کےمطابق روٹس کا تعین کرنےکی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت ...مئی 6, 2025نیویارک: اسلامی تعاون تنظیم کاپاک بھارت کشیدگی پراظہارتشویش
پہلگام واقعہ کےبعدکی صورتحال پراسلامی تعاون تنظیم نےپاک بھارت کشیدگی پراظہارتشویش کیا۔ اوآئی سی نےکشیدگی میں کمی پرزوردیااورجموں وکشمیرکےعوام کےلئےحق خودارادیت کی ...مئی 6, 2025سعودی ایئر لائن کیلئے عالمی اعزاز: پاکستانی مسافروں کو بہتر سروس ملے گی
فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری، سعودی ایئر لائن نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ پاکستانی مسافروں کو بھی عالمی سروس ملے گی۔ ...مئی 6, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
| 30 | 31 | |||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















