Year: 2025
انٹراپارٹی انتخابات کیس:الیکشن کمیشن نےپی ٹی آئی کےاعتراضات کومستردکردیا
انٹراپارٹی انتخابات کیس میں الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف کےاعتراضات کومستردکردیا۔ چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ کی سربراہی میں5رکنی کمیشن نےتحریک انصاف انٹراپارٹی انتخابات ...اپریل 22, 2025وزیرخزانہ کی آئی ایم ایف کواصلاحات جاری رکھنےکی یقین دہانی
وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےبین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) کو حکومت پاکستان کی جانب سےکی جانیوالی اصلاحات جاری رکھنےکی مکمل یقین دہانی ...اپریل 22, 2025غیرقانونی جنرل باڈی کےذریعےانٹراپارٹی انتخابات ہوئے،اکبرایس بابر
پی ٹی آئی کےمنحرف رکن اکبرایس بابرنےکہاہےکہ غیرقانونی جنرل باڈی کے ذریعےانٹراپارٹی انتخابات ہوئے۔ اسلام آبادمیں الیکشن کمیشن کےباہرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئے اکبرایس بابرکاکہناتھاکہ الیکشن ...اپریل 22, 2025امریکامیں افراط زرکےخدشات پرسٹاک مارکیٹ میں مندی
امریکامیں افراط زرکےخدشات پرسٹاک مارکیٹ میں مندی کارجحان برقرار، ڈاؤجونزانڈیکس میں 971 پوائنٹس کی کمی ریکارڈکی گئی۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کےٹیرف عائدکرنےکےبعددنیابھرمیں سٹاک ...اپریل 22, 2025190ملین پاؤنڈکیس میں بڑی پیش رفت
190ملین پاؤنڈکیس میں بڑی پیش رفت ،بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی اپیلیں کب مقررہوں گی؟عدالت نےپالیسی طلب کرلی۔ 190ملین ...اپریل 22, 2025مزاح کے بے تاج بادشاہ لیجنڈ فنکار معین اختر کی آج 14 ویں برسی
مزاح کے بے تاج بادشاہ معین اخترکوہم سے بچھڑے 14برس بیت گئے۔معین اختر کے طنز ومزاح سے بھرپور جملوں نے تہذیب کا ...اپریل 22, 2025یوٹیوب میوزک صارفین کیلئے خوشخبری، ایک اوربہترین فیچر متعارف
یوٹیوب صارفین کیلئے خوشخبری، یوٹیوب میوزک میں ایک اوربہترین فیچر متعارف ،اگر آپ بھی یوٹیوب میوزک پر گانے سننا پسند کرتے ہیں ...اپریل 22, 2025پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج22 اپریل کو ارتھ ڈے منایا جا رہا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ارتھ ڈے منایا جا رہا ہے۔ارتھ ڈے منانے کا مقصد ماحولیات کے تحفظ کی اہمیت اجاگر ...اپریل 22, 2025تعلیم بھی اور صحت بھی: سکول میل پروگرام کو توسیع دینے کا فیصلہ
طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری، تعلیم بھی، صحت بھی،سکولوں میں کھانا دینے کے پروگرام میں توسیع کا فیصلہ، پنجاب میں سکول ...اپریل 22, 2025پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں اضافہ، سوزوکی سب سے آگے
پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں اضافہ، سوزوکی آلٹو گاڑی سب سے آگے۔ مالی سال 2024-25 کے ابتدائی 9 ماہ پاکستان ...اپریل 22, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















