Year: 2025
پی ایس ایل10: کنگزکاگلیڈی ایٹرزکیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کےآٹھویں میچ میں کراچی کنگزنےکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکےخلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔ کراچی کےنیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلےجارہےپاکستان سپرلیگ(پی ...اپریل 18, 2025مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں معمولی کمی
مقامی وعالمی مارکیٹ میں مسلسل اضافےکےبعدآج سونےکی قیمت میں معمولی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 300روپےکی معمولی ...اپریل 18, 2025ملٹری تنصیبات پر حملےسیکیورٹی کی ناکامی تھی،جسٹس حسن اظہررضوی
فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کےکیس میں جسٹس حسن اظہررضوی نےریمارکس دئیےکہ ملٹری تنصیبات پروہ حملے سیکیورٹی کی ناکامی تھی۔ جسٹس امین الدین ...اپریل 18, 2025مذاکرات اورسفارتکاری سےخطےمیں امن ہوگا،پاکستان
ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نےکہاہےکہ مذاکرات اور سفارتکاری سےخطےمیں امن ہوگا۔ اسلام آبادمیں ہفتہ واربریفنگ کےدوران ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان ...اپریل 18, 2025ٹرمپ ٹیرف کےاثرات:سٹاک مارکیٹ میں مندی،سونے،چاندی کےنرخ بھی گرگئے
ٹرمپ ٹیرف کےاثرات،امریکی سٹاک مارکیٹ میں مندی کارجحان برقرار،عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کےنرخ بھی گرگئے۔ ٹیرف سےافراط بڑھنےکےخدشات پرامریکی سٹاک ...اپریل 18, 2025عازمین حج کی تربیت کاعمل جاری،مکمل تیاری کےساتھ سفرپرجائینگے، سردار یوسف
وزیرمذہبی امورسرداریوسف نےکہاہےکہ ملک بھرمیں عازمین حج کی تربیت کاعمل جاری ہے،تمام عازمین مکمل تیاری کےساتھ سفرپرجائیں گے۔ وزیرمذہبی امورسرداریوسف کاکہناتھاکہ عازمین ...اپریل 18, 2025ایس آئی ایف سی کےتعاون سےتوانائی کےشعبےمیں اہم پیشرفت
اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل(ایس آئی ایف سی )کےتعاون سےتوانائی کےشعبےمیں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ توانائی منصوبوں میں ایس آئی ایف سی ...اپریل 18, 2025فلاحی منصوبےپنجاب حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ فلاحی منصوبے پنجاب حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں۔ لاہورمیں خصوصی افرادکےلئےمعاون آلات اوروہیل ...اپریل 18, 2025ٹرمپ انتظامیہ کاایک اوربڑااقدام:چینی ساختہ بحری جہازوں پرفیس عائدکردی
تجارتی جنگ جاری،امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےچینی ساختہ بحری جہازوں پرفیس عائدکردی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی محکمہ تجارت کاکہناہےکہ ابتدائی طورپر50ڈالرفی ٹن ...اپریل 18, 2025مائیکرو سافٹ کا ونڈوز 11 کے صارفین کیلئے نیا اور کارآمد فیچر متعارف
مائیکرو سافٹ نے ونڈوز 11 کے صارفین کیلئے نیا اور کارآمد فیچر متعارف کروا دیا۔ونڈوز 11 میں اب کسی بھی تصویر میں ...اپریل 18, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















