Year: 2025
دنیامیں سب سےزیادہ مقروض ملک کونسا؟قرض دارممالک کی فہرست جاری
دنیامیں سب سےزیادہ مقروض ملک کونساہے؟عالمی معاشی اداروں نے سال 2025کی فہرست جاری کردی۔ عالمی معاشی اداروں کی رپورٹ کےمطابق مختلف ممالک ...نومبر 29, 2025ضمنی انتخابات:انتخابی مہم کی خلاف ورزیاں اورنتائج میں شفافیت کاخلاپایا گیا، فافن رپورٹ
ضمنی انتخابات میں انتخابی مہم کی خلاف ورزیاں اورنتائج میں شفافیت کاخلاپایا گیا، فافن نےرپورٹ جاری کردی۔ فافن نے23نومبرکوہونیوالےضمنی انتخابات کےحوالےسے رپورٹ ...نومبر 29, 2025فلائی جناح نے کراچی اور جدہ کے درمیان نئی نان سٹاپ پروازوں کا آغاز کر ...
فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری، فلائی جناح نے کراچی اور جدہ کے درمیان نئی نان سٹاپ پروازوں کا آغاز کر دیا ۔ فلائی ...نومبر 29, 2025برفباری کے بعد سردی کی لہر، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
برفباری کے بعد سردی کی لہر، محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک ...نومبر 29, 2025حکومت کابڑااقدام:شادی ہالزکیلئےپارکنگ لازمی قراردیدی
پنجاب حکومت نے شادی ہالز کیلئے پارکنگ لازمی قرار دیتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ پارکنگ نہ ہونے پر ایسے شادی ...نومبر 28, 2025نیشنل گارڈپرفائرنگ:خاتون اہلکارہلاک،ٹرمپ کاردعمل
نیشنل گارڈپرفائرنگ سےخاتون اہلکارکی ہلاکت پرامریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےردعمل دیتےہوئےکہاکہ غیرقانونی تارکین وطن یہاں آکرمشکلات پیداکرتےہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدر ...نومبر 28, 2025سموگ کاکیس:عدالت کی ممبرجوڈیشل کمیشن کو ناصرباغ کادورہ کرکے رپورٹ پیش کرنیکی ہدایت
سموگ تدارک کیس میں عدالت نے ممبرجوڈیشل کمیشن کو ناصرباغ کادورہ کرکے رپورٹ پیش کرنےکی ہدایت کردی۔ لاہورہائیکورٹ میں سموگ تدارک کےحوالےسےدائردرخواستوں ...نومبر 28, 2025ہانگ کانگ رہائشی کمپلیکس میں خوفناک آتشزدگی: 128 افراد ہلاک ،متعددلاپتا
ہانگ کانگ رہائشی کمپلیکس میں خوفناک آتشزدگی کےباعث128افرادجان کی بازی ہارگئےجبکہ متعددشہری لاپتاہوگئے۔ ہانگ کانگ حکومت کےترجمان کاکہناہےکہ ہانگ کانگ میں رہائشی ...نومبر 28, 2025پروٹوکول ختم:سرکاری افسران کوبھی ٹریفک سگنل پررکناپڑےگا
قانون کےرکھوالےبھی قانون کےشکنجےمیں آگئے،پروٹوکول ختم کردیاگیاسرکاری افسران کوبھی ٹریفک سگنل پررکناپڑےگا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیرصدارت اہم اجلاس میں بڑے فیصلے ...نومبر 28, 2025سپرٹیکس کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کیلئےمقرر
سپرٹیکس سےمتعلق کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کےلئے مقررکردیاگیا۔ وفاقی آئینی عدالت کےچیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں3رکنی بینچ ...نومبر 28, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















