Year: 2025
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ورلڈ ہیلتھ ڈے منایا جا رہا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آ ج 7اپریل کو صحت کا عالمی دن بھرپور طریقے سے منایا جارہا ہے۔ اس دن کو ...اپریل 7, 2025ریلوے کاخوشحال خان خٹک ایکسپریس بحال کرنے کا اعلان
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،پاکستان ریلویز نے خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی بحالی کا اعلان کردیا۔ ریلوے حکام کے مطابق اپریل کے ...اپریل 7, 2025پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے اپنی نئی کِٹ متعارف کرادی
سیٹی بجے گی ، میدان سجے گا،کھیل جمے گا،پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے اپنی نئی کِٹ متعارف کرواادی۔ پاکستان سپر ...اپریل 7, 2025کےپی کےبعدپنجاب میں بھی پی ٹی آئی کےاختلافات کھل کرسامنےآگئے
خیبرپختونخواکےبعدپنجاب میں بھی تحریک انصاف کےاختلافات کھل کرسامنے آگئے۔ تحریک انصاف پنجاب کےصدرنےپی ٹی آئی لاہورکےنائب صدرکوپارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پرشوکازنوٹس ...اپریل 7, 2025جنوبی کوریا:جنگل کی آگ بجھانےکےدوران ہیلی کاپٹرگرکرتباہ،پائلٹ ہلاک
جنوبی کوریامیں جنگل کی آگ بجھانےکےدوران ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہوگیا، حادثے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ جنوبی کو ریاکےشہرڈائیگوکےپہاڑی علاقےمیں حادثہ امدادی کارروائیوں کے ...اپریل 7, 20259مئی مقدمات:لاہورہائیکورٹ کی جانب سےپراسیکیوٹرجنرل پنجاب کوکیاگیا جرمانہ برقرار
9مئی مقدمات کےکیس میں سپریم کورٹ نےلاہور ہائی کورٹ کی جانب سے پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کو کیا گیا 22 لاکھ روپے جرمانہ ...اپریل 7, 2025ٹرمپ ٹیرف کےتباہ کن اثرات، پاکستان سٹاک مارکیٹ کر یش کرگئی
ٹرمپ ٹیرف کے تباہ کن اثرات سامنے آ نے لگے، پاکستان سٹاک مارکیٹ کریش کرگئی، ٹریڈنگ روک دی گئی۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ ...اپریل 7, 2025ایران نےامریکاکیساتھ براہ راست مذاکرات کومستردکردیا
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےامریکا کےساتھ براہ راست مذاکرات کومستردکردیا۔ عرب میڈیاکےمطابق ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کاکہناتھاکہ دھمکیوں کے ماحول میں براہ ...اپریل 7, 2025چین کیساتھ تجارتی خسارہ حل ہونےتک ڈیل نہیں کرینگے،امریکا
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ چین کےساتھ تجارتی خسارہ حل ہونےتک ڈیل نہیں کریں گے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کااپنےایک بیان ...اپریل 7, 2025صارفین کیلئے خوشخبری :میٹا کی نیا اے آئی ماڈل ریلیز کرنے کی تیاری
سوشل میڈیا صارفین کیلئے خوشخبری،میٹا کی نیا اے آئی ماڈل ریلیز کرنے کی تیاری،میٹا نے رواں ماہ کے آخر تک اپنا نیااے ...اپریل 7, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















