Year: 2025
آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر:پی سی بی کا بڑافیصلہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی )ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر ،پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نےبڑافیصلہ کرلیا۔ شائقین کرکٹ کے ...اپریل 7, 2025سیاحت کےفروغ کیلئے اہم اقدام، قدیم لاہو ر کی بحالی کیلئے خصوصی اہتمام
سیاحت کےفروغ کیلئے اہم اقدام، قدیم لاہو ر کی بحالی کیلئے خصوصی اہتمام،12ترقیاتی منصوبوں کے پی سی ون تیار،پنجاب حکومت کی ہدایات ...اپریل 7, 2025پاکستان کےشمالی علاقہ جات کیلئے ’’ساؤتھ ایئر‘‘ کی پروازوں کا آغاز
ٹریول اینڈ ٹورازم کیلئے اہم اقدام،شمالی علاقہ جات کیلئے ساؤتھ ایئر کی پروازوں کا آغاز، پاکستان کے شمالی علاقہ جات اپنی لازوال ...اپریل 7, 2025پی ایس ایل سیزن 10: پہلی بار کمنٹری مکمل اُردو میں ہوگی
پاکستانی کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری،پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل )سیزن 10: پہلی بار کمنٹری مکمل اردو میں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ...اپریل 7, 2025عیدالاضحی 2025 کب ہو گی؟چھوٹی عید گزرتے ہی بڑی عید کی پیشگوئی
چھوٹی عید گزرتے ہی بڑی عید کی پیشگوئی،عیدالاضحی 2025 کب ہو گی؟تفصیلات سامنے آگئیں۔ ماہرین فلکیات نے متحدہ عرب امارات میں عیدالاضحیٰ ...اپریل 7, 2025حکومت کی مسلسل کوششوں سےمہنگائی کاخاتمہ ممکن ہوگا،نوازشریف
قائدمسلم لیگ میاں محمدنوازشریف نےکہاہےکہ حکومت کی مسلسل کوششوں سے مہنگائی کاخاتمہ ممکن ہوگا۔ صدرمسلم لیگ (ن)میاں محمدنوازشریف نےبجلی کی قیمتوں میں ...اپریل 5, 2025پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں اختلافات کھل کرسامنے آ گئے،کارکن مایوس
تحریک انصاف کا مضبوط سیاسی قلعہ خیبر پختونخوا پارٹی میں اختلافات کا مرکز بن کر سامنے آیا ہے۔جس سےپارٹی کارکن مایوسی کا ...اپریل 5, 2025صدرآصف زرداری کی طبیعت بہترہے،پریشانی کی بات نہیں، ڈاکٹر عاصم حسین
ڈاکٹرعاصم حسین نےکہاہےکہ صدرمملکت آصف علی زرداری کی طبیعت بہترہے ،پریشانی کی بات نہیں۔ کراچی میں معالج صدرزرداری ڈاکٹرعاصم حسین کا صدرمملکت ...اپریل 5, 2025بارشیں کب اور کہاں ہوں گی؟محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ بارشیں کب اور کہاں ہوں گی؟محکمہ موسمیات نےخوشخبری سنادی۔ محکمہ موسمیات ...اپریل 5, 2025پی ایس ایل 10 : لاہور کے سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی، نوٹیفکیشن جاری
طلبا کیلئے اہم خبر، پی ایس ایل کے دوران لاہور کے سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی، نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان سپر ...اپریل 5, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















