Year: 2025
مشہور قوال غلام فرید صابری کوہم سے بچھڑے 31 برس بیت گئے
مشہور قوال غلام فرید صابری کوہم سے بچھڑے 31 برس بیت گئے۔ قوالی کے فن کو پاکستان میں عروج پر پہنچانے والے ...اپریل 5, 2025معاشی استحکام کواب پائیدارمعاشی استحکام میں بدلنا ہے، محمد اورنگزیب
وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ معاشی استحکام کواب پائیدارمعاشی استحکام میں بدلناہے۔ اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ ملک میں معاشی ...اپریل 5, 2025پاکستان کوسری لنکابنانےکاپی ٹی آئی کاعزم پورانہ ہوسکا،عظمیٰ بخاری
صوبائی وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاکہ پاکستان کوسری لنکابنانےکاپی ٹی آئی کاعزم پورانہ ہوسکا۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخا ...اپریل 5, 2025پاکستان کابڑااعزاز:اقوام متحدہ کےکمیشن برائےمنشیات کا4سال کیلئے رکن منتخب
پاکستان کواقوام متحدہ کےکمیشن برائےمنشیات کا4سال کےلئےرکن منتخب کرلیا گیا۔ نیویارک میں یواین اقتصادی وسماجی کونسل کےانتخابات ہوئےجس میں پاکستان کو2026سے2029تک 4سال ...اپریل 5, 2025تیسرےون ڈےمیں بھی قومی ٹیم کوشکست،نیوزی لینڈنےکلین سوئپ کرلیا
نیوزی لینڈنےسیریزکےتیسرےون ڈےمیچ میں بھی گرین شرٹس کو43 رنز سے شکست دے کرکلین سوئپ کرلیا۔ ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلے گئے ون ڈےسیریزکےتیسرااورآخری ...اپریل 5, 2025چین کی طرف سےامریکی مصنوعات پرٹیرف عائدکرنےپرٹرمپ کاردعمل
چین کی طرف سےامریکی مصنوعات پرٹیرف عائدکرنےپرصدرڈونلڈٹرمپ نےردعمل دےدیا۔ تجارتی جنگ میں چین کاجوابی وار،امریکی مصنوعات پربھاری ٹیرف عائدکردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی ...اپریل 5, 2025ڈونلڈٹرمپ نےایران کوبراہ راست مذاکرات کی پیشکش کردی
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےایران کوبراہ راست مذاکرات کی پیشکش کردی۔ عرب میڈیاکےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہےکہ براہ راست بات چیت سےدوسرےفریق کو سمجھنےکازیادہ بہترموقع ...اپریل 5, 2025ٹیرف کےمنفی اثرات:امریکی یورپی اورایشیائی سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی
ٹیرف کےاثرات آنےلگے،امریکی یورپی اورایشیائی سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتےکےآخری روزبھی بدترین مندی کا رجحان رہا۔ امریکی سٹاک مارکیٹ ٹرمپ کےٹیرف منصوبوں ...اپریل 5, 2025لیتھیئم بیٹریز کی چھٹی : صدیوں تک چلنے والی نیوکلیئر بیٹری کی تیاری
سائنس اینڈٹیکنالوجی کے شعبے میں انقلاب برپا، نیوکلیئر بیٹری تیار، صدیوں تک جارجنگ کی ضرورت ختم،لیتھیئم بیٹریز کی چھٹی ، نیوکلیئر بیٹری ...اپریل 5, 2025سیاحت کا فروغ:عید پر کتنے لاکھ سیاحوں نے خیبر پختونخوا کا رخ کیا؟
عید الفطر کے ایام میں کتنے لاکھ سیاحوں نے خیبر پختونخوا کا رخ کیا؟محکمہ سیاحت خیبر پختونخوانے اعداد و شمار جاری کر ...اپریل 5, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















