Year: 2025
سہ ملکی سیریز:سری لنکانےپاکستان کو6رن سےشکست دیکرفائنل میں جگہ بنالی
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےچھٹےمیچ میں سری لنکانےپاکستان کو6رن سےشکست دےکرفائنل میں جگہ بنالی۔ راولپنڈی کر کٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئےسہ ملکی سیریزکےچھٹےمیچ ...نومبر 28, 2025پی آئی اےکی نجکاری کامعاملہ پھرلٹک گیا،دسمبرکےآخری ہفتےمیں متوقع
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز(پی آئی اے)کی نجکاری کامعاملہ پھرلٹک گیا، دسمبر کے آخری ہفتےمیں متوقع ہے۔ ذرائع کےمطابق پی آئی اےکی نجکاری ...نومبر 28, 2025ہماری شنوائی نہیں ہوئی،آج قومی اسمبلی اورسیینٹ کااجلاس چلنےنہیں دینگے،سہیل آفریدی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی نےکہاہےکہ ہماری شنوائی نہیں ہوئی،آج قومی اسمبلی اورسیینٹ کااجلاس چلنےنہیں دیں گے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کا اسلام آبادہائیکورٹ کے ...نومبر 28, 2025سردی، برفباری اور بارشیں، محکمہ موسمیات کا نیا الرٹ جاری
سردی، برفباری اور بارشیں، محکمہ موسمیات نےنیا الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی سے کشمیر تک سردی ...نومبر 28, 2025بحرینی کاروباری برادری کیساتھ نئی، دیرپا اوربامعنی اقتصادی راہیں کھولنے کیلئے تیار ہیں،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ بحرینی کاروباری برادری کےساتھ نئی، دیرپا اوربامعنی اقتصادی راہیں کھولنےکیلئےتیار ہیں، ہم سرمایہ کاری، مشترکہ منصوبوں اور کاروباری تعاون ...نومبر 27, 2025وزیراعلیٰ مریم نوازکابےسہاربیواؤں کےقبضہ کیس فوری حل کرنےکاحکم
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بے سہاربیواؤں کےقبضہ کیس فوری حل کرنےکاحکم دےدیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیرصدارت اہم اجلاس منعقدہواجس میں اہم ...نومبر 27, 2025دوسری انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی باکسرمحمدوقاص کافاتحانہ آغاز
دوسری انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کے زبردست مقابلے جاری ،پاکستانی باکسر محمدوقاص نےفاتحانہ آغازکرلیا۔ لاہورمیں دوسری باکسنگ چیمپئن شپ کےمقابلوں کاسلسلہ دوسرےروزبھی ...نومبر 27, 2025خود مختار اور آزاد خواتین کو قیمت چکانا پڑتی ہے،اداکارہ قدسیہ علی
پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ قدسیہ علی نےکہاہےکہ خود مختار اور آزاد خواتین کو قیمت چکانا پڑتی ہے، خود مختار عورتیں کسی بات ...نومبر 27, 2025پنجاب میں پٹرول موٹر سائیکل رکشےکی پروڈکشن پرپابندی لگانےکافیصلہ
پنجاب حکومت نے پٹرول موٹر سائیکل رکشےکی پروڈکشن پرپابندی لگانےکافیصلہ کرلیا۔ پنجاب حکومت نے ماحولیاتی آلودگی اور سموگ پر قابو پانے کے ...نومبر 27, 2025سہ ملکی سیریز:پاکستان کاسری لنکاکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےچھٹےمیچ میں پاکستان نےسری لنکاکےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کیاہے۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےجارہےسہ ملکی ٹی ٹوئنٹی ...نومبر 27, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















