Year: 2025
دوسری شادی کا اسٹیٹس :مداحوں نےاذلان شاہ پرتنقیدکےنشتربرسادئیے
معروف یوٹیوبراذلان شاہ کودوسری شادی کااسٹیٹس لگانامہنگاپڑھ گیا،مداحوں نےتنقیدکےنشتربرسادئیے۔ سوشل میڈیاسےشہرت حاصل کرنےوالےاذلان شاہ نےحال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیوشیئرنگ پلیٹ فارم ...نومبر 27, 2025لاہور: دوسری بڑی باکسنگ چیمپئن شپ : تمام فائٹرز جیت کیلئے پرعزم
دوسری بڑی چیمپئین شپ کیلئے تمام فائٹرز جیت کیلئے پرعزم آج کےروزلاہور میں 7 بڑے مقابلے ہوں گے۔ پہلا مقابلہ انگلینڈ کے ...نومبر 27, 2025جنوبی کوریا: نیشنل میوزیم میں پہلی مستقل اسلامی آرٹ گیلری کا افتتاح
جنوبی کوریاکے نیشنل میوزیم میں پہلی مستقل اسلامی آرٹ گیلری کا افتتاح،اس آرٹ گیلری کا مقصد عالمی ثقافتی ورثے کو فروغ دینے ...نومبر 27, 2025سوشل میڈیا صارفین کیلئے خوشخبری: میٹا نے اہم سہولت دیدی
سوشل میڈیا صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، میٹا نے اہم سہولت متعارف کروا دی۔ واٹس ایپ جلد ایسا فیچر متعارف کروانے جا رہا ...نومبر 27, 2025ہونہار طلباو طالبات کیلئے خصوصی سکالرشپ فنڈ کے قیام کا اعلان
تعلیم کے شعبے سے بڑی خوشخبری،آئی جی ایف سی بلوچستان ساؤتھ نے ہونہار طلبا کیلئے خصوصی سکالرشپ فنڈ کے قیام کا اعلان ...نومبر 27, 2025دنیا کی بہترین ائیر لائنز کی فہرست جاری، پہلا نمبر کس کا رہا؟
سروس کے اعتبار سے دنیا کی بہترین ایئرلائن کون سی ہے؟ تازہ ترین رینکنگ جاری کردی گئی۔ فضائی مسافروں کے حقوق کی ...نومبر 27, 2025امریکا:نیشنل گارڈزپرحملہ کےبعدافغان شہریوں کی امیگریشن درخواستیں معطل
امریکانےوائٹ ہاؤس کےباہرنیشنل گارڈزپرحملہ کےبعدافغان شہریوں کی امیگریشن کی درخواستیں معطل کردیں۔ امریکی میڈیاکےمطابق واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کےباہرفائرنگ سےسیکیورٹی پرمامور2اہلکار زخمی ...نومبر 27, 2025غیرقانونی بھرتیوں کاکیس:پرویزالٰہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
غیرقانونی بھرتیوں کےکیس میں عدالت نے چودھری پرویزالٰہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظورکرلی۔ لاہورکی اینٹی کرپشن عدالت میں پنجاب ...نومبر 27, 2025ایتھوپیا:آتش فشاں پھٹنےسےبننےوالےدھوئیں اورراکھ کےبادل چین پہنچ گئے
ایتھوپیا کےآتش فشاں پھٹنے سے بننے والے دھوئیں اورراکھ کےبادل چین پہنچ گئے۔ تفصیلات کےمطابق راکھ کےبادل پہلے یمن ،عمان پھرپاکستان اوربھارت ...نومبر 27, 2025آئی سی سی ٹی ٹوئٹنی ورلڈکپ2026کےشیڈول کااعلان،پاک بھارت ٹاکرا 15 فروری کوہوگا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نے ٹی ٹوئٹنی ورلڈکپ2026کےشیڈول کااعلان کردیا،پاک بھارت ٹاکرا 15 فروری کوہوگا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 ...نومبر 27, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















