Year: 2025
سویلینزکاملٹری ٹرائل: آرمی ایکٹ کا دائرہ جتنا وسیع کر رہے ہیں اس میں تو کوئی ...
سویلینزکاملٹری ٹرائل کیس میں جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ آرمی ایکٹ کا دائرہ جتنا آپ وسیع کر رہے ہیں اس میں تو ...جنوری 14, 2025موسم سرما کی برفباری :سیاحتی مقام بابوسر ٹاپ کا حسن مزید نکھر گیا
موسم سرما کی برفباری کا سلسلہ جاری ،سیاحتی مقام بابوسر ٹاپ کا حسن مزید نکھر گیا۔برفباری کے شوقین سیاحوں کی بڑی تعداد ...جنوری 14, 2025توشہ خانہ ٹوکیس :عدالت نےمزیدگواہان کوطلب کرلیا
توشہ خانہ ٹوکیس میں عدالت نےآئندہ سماعت پرمزیدگواہان کوطلب کرلیا۔ سپیشل سینٹرل جج شاہ رخ ارجمندنےاڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹوکیس کی ...جنوری 14, 2025شدید سردی، دھند اور کہرے پڑنے کے متعلق محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
شدید سردی، دھند اور کہرا پڑنے کے بارے میں محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک ...جنوری 14, 2025ایک سیکنڈ میں 100 کلومیٹر رفتار، پاکستان میں پہلی سپورٹس کار متعارف
ایک سیکنڈ میں 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار، پاکستان میں پہلی سپورٹس کار متعارف،جنوبی کورین کار ساز کمپنی ہنڈائی نے پاکستان ...جنوری 14, 2025پاک سعودیہ حج معاہدہ 2025 طے، عازمین کو کیا سہولیات ملیں گی؟
پاکستانی عازمین حج کیلئے خوشخبری،پاکستان اور سعودیہ کے درمیان حج 2025 کا معاہدہ طے پا گیا۔ عازمین حج کو کیاکیا سہولیات ملیں ...جنوری 14, 2025پنسل سے بھی پتلا اوپو کا نیا فولڈ ایبل سمارٹ فون متعارف
پنسل سے بھی پتلا اوپو کا نیا فولڈ ایبل سمارٹ فون متعارف،سمارٹ فونز بنانے والی چائنا کی کمپنی اوپو اپنے فائنڈ این ...جنوری 14, 2025جنوبی افریقہ:سونےکی کان میں پھنس کر100کان کن ہلاک
جنوبی افریقہ میں سونےکی کان میں پھنس کر100کان کن ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق جنوبی افریقہ کےشہرجوہانسبرگ کی سونےکی کان ...جنوری 14, 2025نیٹواورامریکی اتحادی دہائیوں میں پہلی باراتنےمضبوط ہوئے ہیں ،جوبائیڈن
امریکی صدرجوبائیڈن نےکہاہےکہ نیٹواورامریکی اتحادی دہائیوں میں پہلی باراتنےمضبوط ہوئےہیں۔ امریکی صدرجوبائیڈن کاعہدہ چھوڑنےسےقبل خارجہ پالیسی پرتقریر کرتے ہوئےکہناتھاکہ امریکہ کی معیشت ...جنوری 14, 2025پی ٹی آئی نےپارٹی کےمالی امورکیلئےفنانس بورڈتشکیل دےدیا
تحریک انصاف نےپارٹی کےمالی امورکیلئےفنانس بورڈتشکیل دےدیا۔پی ٹی آئی فنانس بورڈکےٹی اوآرزبھی جاری کردیےگئے،فنانس بورڈپارٹی کےتمام معاملات کی ذمہ دارہوگی۔ تحریک انصاف ...جنوری 14, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















