Year: 2025
پاکستان کو ڈیجیٹل دنیا سے مضبوطی سے جوڑنے کی جانب اہم پیشرفت
پاکستان کو ڈیجیٹل دنیا سے مزید مضبوطی سے جوڑنے کی جانب اہم پیشرفت ،عالمی سطح کی سب میرین کیبل سی می وی ...نومبر 24, 2025فیس بک گروپس میں صارفین کیلئے نیااور دلچسپ فیچر متعارف
سوشل میڈیا صارفین کیلئے خوشخبری، فیس بک گروپس میں صارفین کیلئے نیا اور دلچسپ فیچر متعارف،ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے فیس بک گروپس ...نومبر 24, 2025سکولوں میں سکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے نئے ایس او پیز جاری
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،پنجاب بھر کے سکولوں میں سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے ایس او پیز جاری کر دیئے ...نومبر 24, 2025ریلوےکی ڈیجیٹائزیشن :155 ریلوے سٹیشنز شمسی توانائی پر منتقل
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری ،پاکستان ریلویز کی ڈیجیٹائزیشن کا عمل تیزی سے جاری،155 ریلوے سٹیشنز کوشمسی توانائی پر منتقل کیاجائےگا۔ ریلوے ...نومبر 24, 2025بالی ووڈ پرراج کرنےوالےدھرمنیدرچل بسے
بالی ووڈ پر راج کرنے والے دھرمنیدر 89برس کی عمرمیں چل بسے۔ بھارتی پنجاب کےشہرلدھیانہ میں پیداہونےوالےکیول کرشن دیول نے19سال کی عمرمیں ...نومبر 24, 2025برطانیہ : 15 سال میں سب سے شدید اورریکارڈ توڑ کڑاکے کی سردی
برطانیہ میں سردی نے15سالہ ریکارڈتوڑدیا،درجہ حرارت منفی 12سینٹی گریڈ تک گرنے کی وجہ سے سردی کی شدید لہر نے جنم لیا۔ برطانوی ...نومبر 24, 2025فلم’’فائیو نائٹس ایٹ فریڈیز2‘‘آئندہ ماہ ریلیز ہوگی
ہالی ووڈ کی ہارر فلم ’’فائیو نائٹس ایٹ فریڈیز‘‘ کا سیکوئل آئندہ ماہ ریلیز ہوگا۔ ویڈیو گیم سیریز پرمبنی ہالی ووڈ کی ...نومبر 24, 2025سہ ملکی سیریز:پاکستان کی کامیابی کاتسلسل برقرار ،زمبابوے کو 69 رنز سے شکست دیدی
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزمیں پاکستان کی کامیابی کاتسلسل برقرار،قومی ٹیم نےزمبابوےکو 69 رنز سے شکست دےدی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے سہ ...نومبر 24, 2025رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ : بنگلہ دیش اےکو فائنل میں شکست ،پاکستان شاہینز نےٹرافی اپنےنام ...
رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کےفائنل میں پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش اےکو شکست دےکرٹی ٹوئنٹی ٹرافی اپنےنام کر لی۔ دوحہ میں ہونےوالےرائزنگ ...نومبر 24, 2025ضمنی انتخابات:ن لیگ نےمیدان مارلیا،قومی وصوبا ئی اسمبلی کی 13میں سے 12 سیٹوں پرکامیاب
ضمنی انتخابات میں ن لیگ نےمیدان مارلیا،قومی اسمبلی کی تمام 6نشستوں پر کامیاب جبکہ صوبائی اسمبلی کی 7میں سے6سیٹیں حکمران جماعت نےسمیٹ ...نومبر 24, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















