Year: 2025
پاورشیئرنگ کا معاملہ:ن لیگ نےپیپلزپارٹی سےمہلت مانگ لی
پاورشیئرنگ پرمذاکرات کےلئے حکمران جماعت ن لیگ نےپی پی سے مشاورت کیلئےمہلت مانگ لی۔ ذرائع کےمطابق پیپلزپارٹی نےن لیگ کووسط جنوری تک ...جنوری 7, 2025ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن،عدالت نےپرویزالٰہی پرفردجرم عائدکردی
گجرات ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن ریفرنس میں عدالت نےسابق وزیراعلیٰ پرویزالٰہی پرفردجرم عائدکردی۔ لاہورکی احتساب عدالت میں گجرات ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن ...جنوری 7, 2025معیشت مثبت سمت کی جانب گامزن ہے،وزیرخزانہ محمداورنگزیب
وفاقی وزیرمحمداورنگزیب نےکہاہےکہ معیشت مثبت سمت کی جانب گامزن ہے،اہداف درست سمت کی طرف جارہےہیں۔ اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے وفاقی وزیرخزانہ ...جنوری 7, 2025پنجاب اسمبلی کا 20واں اجلاس 10جنوری کو طلب
پنجاب اسمبلی کا 20واں اجلاس 10جنوری بروزجمعۃ المبارک کوطلب کرلیاگیا۔ اجلاس قائم مقام سپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ نے طلب کیا،اجلاس 10 ...جنوری 7, 2025محسن نقوی کا صائم ایوب کے علاج معالجے کیلئے بڑا اقدام
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) محسن نقوی کاصائم ایوب کےعلاج معالجےکےلئے بڑا اقدام، قومی بلےبازعلاج کےلئے لندن روانہ ہوگئے۔ ابھرتےہوئےبلےبازصائم ایوب ...جنوری 7, 2025ملٹری کورٹس میں سویلینز کاٹرائل:عدالت نے فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ مجرمان کی رپورٹ طلب ...
ملٹری کورٹس میں سویلینز کےٹرائل کےکیس میں سپریم کورٹ نےپنجاب حکومت سے فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ مجرمان کی رپورٹ طلب کرلی۔ ...جنوری 7, 2025دھند، بارش اور برفباری، سردی کے ملک کے طول و بلد میں ڈیرے
دھند، بارش اور برفباری، سردی نے ملک کے طول و بلد میں ڈیرے ڈال لیے۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ پنجاب، خیبر پختونخوا اور ...جنوری 7, 2025قومی ایئر لائن کا اندرون و بیرون ملک نئی پروازیں چلانے کا فیصلہ
پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری ،قومی ایئر لائن نےاندرون و بیرون ملک نئی پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ...جنوری 7, 2025دنیا کا وہ ملک جہاں طلبا ہوم ورک کیلئے چیٹ جی پی ٹی استعمال کرتے ...
تعلیم کے شعبے میں انقلابی تبدیلی،وہ کون سا ملک ہے، جہاں طلبا ہوم ورک کیلئے چیٹ جی پی ٹی استعمال کرتے ہیں؟ ...جنوری 7, 2025پاکستان کے سیاحتی مقامات میں سرمائی سیاحت عروج پر پہنچ گئی
پاکستان کے سیاحتی مقامات میں سیاحت کا فروغ،پاکستان کا سوئٹزر لینڈ کہلانی والی وادیٔ سوات سمیت ملک کے بالائی و شمالی علاقہ ...جنوری 7, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















