Year: 2025
پنجاب :جنگلات کے تحفظ کیلئے سیٹیلائٹ مانیٹرنگ کا باضابطہ آغاز
پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کیلئے جدید انداز، پنجاب حکومت نے جنگلات کے تحفظ اور غیر قانونی کٹائی کی روک تھام کیلئے ...نومبر 21, 2025پہلےسیمی فائنل میں بھارت کوشکست:بنگلہ دیش نےفائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا
رائزنگ سٹارز ایشیا کپ کےپہلےسیمی فائنل میں بنگلہ دیش نےسپراوورمیں بھارت کوشکست دےکرفائنل میں جگہ بنالی۔ دوحہ میں کھیلےگئے رائزنگ سٹارز ایشیا ...نومبر 21, 2025پی ایس ایکس گراوٹ کاشکار:100انڈیکس میں 834پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج گراوٹ کاشکار،ہنڈرڈانڈیکس میں 834پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کےآخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان ...نومبر 21, 2025چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پی ایس ایل فرنچائزز کیلئے بڑے انعامات کا ...
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی نےپاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل )فرنچائزز کیلئے بڑے انعامات کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیاپرجاری بیان میں محسن نقوی ...نومبر 21, 2025وزیراعلیٰ کےپی کیخلاف ازخود نوٹس: سہیل آفریدی کی عدم حاضری پرالیکشن کمیشن برہم
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کی ازخودنوٹس کیس میں عدم پیشی پرالیکشن کمیشن نےبرہمی کا اظہارکیا۔ چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ کی سربراہی میں الیکشن ...نومبر 21, 2025دبئی: ایئرشوکےدوران بھارت کاجنگی طیارہ گرکرتباہ
بھارتی فضائیہ کوایک اورسبکی کاسامنا،دبئی ایئرشوکےدوران بھارت کاجنگی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق بھارتی لڑاکاطیارہ مقامی وقت کےمطابق 2:10 منٹ پرگرکرتباہ ہوا۔ ...نومبر 21, 2025ضمنی انتخاب میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی :الیکشن کمیشن نے طلال چودھری کوطلب کرلیا
الیکشن کمیشن ان ایکشن، ضمنی انتخاب میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیر مملکت برائےداخلہ طلال چودھری کونوٹس جاری کردیا۔ این ...نومبر 21, 2025بنگلہ دیش میں5.7 شدت کا زلزلہ:عمارتیں لرزاُٹھی،3افرادجاں بحق،متعددزخمی
بنگلہ دیش میں 5.7 شدت کا زلزلہ آنےسےعمارتیں لرزاُٹھی،3افرادجاں بحق اورمتعددزخمی ہوگئے۔ بنگلہ دیش میں شدیدزلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے،زلزلےکےباعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل ...نومبر 21, 2025سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز :زمبابوےنےسری لنکاکوشکست دیکرپہلی فتح حاصل کرلی
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےدوسرےمیچ میں زمبابوےنےسری لنکاکو67 رنز سے شکست دیکرپہلی فتح حاصل کرلی۔ ر اولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئےسہ ملکی ...نومبر 21, 2025فیصل آباد: کیمیکل فیکٹری کا بوائلر پھٹنےسے14افراد جاں بحق،متعددزخمی
فیصل آبادمیں کیمیکل فیکٹری کا بوائلر پھٹنےسے14 افرادزندگی کی بازی ہارگئے حادثےمیں متعددشہری زخمی بھی ہوئے۔ فیصل آبادکےعلاقہ ملک پورمیں کیمیکل فیکٹری ...نومبر 21, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















