Year: 2025
اداکارہ سجل علی نےزندگی کی 31بہاریں دیکھ لیں
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی نےزندگی کی 31بہاریں دیکھ لیں۔ اداکارہ سجل علی 17 جنوری 1994 کو کراچی میں پیدا ...فروری 1, 2025عوام کیلئے بُری خبر:حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکااعلان
عوام کیلئے بُری خبر،حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکااعلان کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ...فروری 1, 2025واشنگٹن:امریکی مسافرطیارےاورہیلی کاپٹرکےحادثےمیں اہم پیشرفت
امریکی مسافرطیارےاورہیلی کاپٹرکےحادثےمیں اہم پیشرفت ہوئی ،طیارے کا بلیک باکس مل گیا۔ امریکی میڈیاکےمطابق نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈنےطیارےکابلیک باکس ملنےکی تصدیق کردی،بلیک ...فروری 1, 2025آذربائیجان جانیوالے پاکستانی سیاحوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ
آذربائیجان جانیوالے سیاحوں کی تعداد میں ریکارڈ،پاکستان سے آذربائیجان جانیوالے سیاحوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔ آذربائیجان ٹورازم بورڈ کے حکام ...فروری 1, 2025کینیڈااورمیکسیکوکےبارےمیں امریکی صدرکابڑااعلان
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کینیڈااورمیکسیکوپر25فیصدٹیرف کےنفاذکااعلان کیاہے۔ صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ کینیڈااورمیکسیکوپر25فیصدٹیرف کانفاذہوگا۔ ٹیرف کودرآمدی تیل کی قیمت میں ایڈجسٹ کرنے پرغورکررہےہیں،ٹیرف کےنفاذسےامریکی معیشت پرمنفی ...فروری 1, 2025شالیمارٹرین حادثہ،ابتدائی تحقیقات رپورٹ جاری
شالیمارٹرین حادثےکی ابتدائی تحقیقات رپورٹ جاری کردی گئی۔ ریلوےذرائع کےمطابق ٹرین ڈی ریل ڈرائیورکی غفلت سےہوئی، ڈرائیورنےٹرین کواوورسپیڈکیاہواتھا۔ ابتدائی تحقیقات رپورٹ میں ...فروری 1, 2025ڈسکورپاکستان کا بڑااعزاز،ایک اور سنگ میل عبور کرلیا
پاکستان کے نمبرون انفوٹینمنٹ ٹی وی ڈسکورپاکستان نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔ سوشل میڈیا پیج پر ایک کروڑ فالوورز، سیٹلائٹ ...جنوری 31, 2025پاکستان کی تاریخ میں پہلی بارجدیدترین سہولتوں سےمزین سٹیڈیم تیار،محسن نقوی
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نےکہاہےکہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار جدید ترین بین الاقوامی سہولتوں سے مزین سٹیڈیم تیار ...جنوری 31, 2025زراعت معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے،گورنراسٹیٹ بینک
گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمدنےکہاہےکہ زراعت معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ ملتان میں گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمدکاتقریب سےخطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ ...جنوری 31, 2025راناثنااللہ نےپی ٹی آئی کومذاکرات کی ڈیڈلائن دیدی
مشیروزیراعظم راناثنااللہ نےتحریک انصاف کومذاکرات کےلئےآج رات 12بجےتک کی ڈیڈ لائن دےدی۔ اپنےایک بیان میں مشیروزیراعظم راناثنااللہ کاکہناتھاکہ پی ٹی آئی کےانتظارکی ...جنوری 31, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















