Year: 2025
آئین کی تشریح شفافیت اور دیانت سے کی جائے گی،چیف جسٹس امین الدین
وفاقی آئینی عدالت کےچیف جسٹس امین الدین نےکہاہےکہ آئین کی تشریح شفافیت، آزادی اور دیانت سے کی جائے گی۔ چیف جسٹس امین ...نومبر 21, 2025ملک بھرمیں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
ملک بھر میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں ...نومبر 21, 2025آئی ایم ایف نے پاکستان کے ٹیکس نظام کو پیجیدہ اور کمزور قرار دیدیا
بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)نے پاکستان کے ٹیکس نظام کو پیجیدہ اور کمزور قرار دےدیا۔ آئی ایم ایف نے پاکستان میں ...نومبر 20, 20259مئی کیسز: حکومت کا ناقص کارکردگی والے پر اسیکیوٹرز کی خدمات واپس لینے کافیصلہ
9مئی کیسزمیں پنجاب حکومت نے ناقص کارکردگی والے پر اسیکیوٹرز کی خدمات واپس لینے کی منظوری دےدی۔ پنجاب کابینہ کے اجلاس میں ...نومبر 20, 2025عدالتی نظام میں بڑی تبدیلی:عدالتوں میں ویڈیولنک کی سہولت متعارف
انصاف کی فراہمی یقینی بنانےکیلئےعدالتی نظام میں بڑی تبدیلی ،عدالتوں اور ایکس کیڈر کورٹس میں ویڈیو لنک سہولت فراہم کردی گئی۔ چیف ...نومبر 20, 2025ٹیکنالوجی کی دنیامیں انقلاب برپا:بھارتی پہلی ’اےآئی ‘اداکارہ متعارف
ٹیکنالوجی کی دنیامیں انقلاب برپا،بھارت نے پہلی ’اےآئی ‘اداکارہ متعارف کرادی۔ بھارت کی پہلی آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اےآئی )سےتیارکردہ اداکارہ نینااوترنے مائیکرو ڈرامے ...نومبر 20, 2025یوٹیوب میوزک کی طرف سے انتہائی مطلوب اور کار آمد فیچر متعارف
یو ٹیوب کے صارفین کیلئے خوشخبری،یوٹیوب میوزک نے انتہائی مطلوب اور کار آمد فیچر متعارف کروا دیا۔ ویڈیو سٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب ...نومبر 20, 2025سیاحوں کا فروغ :دنیا کے 11 خوبصورت ترین ممالک کی نئی فہرست جاری
سیاحت کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری،دنیا کے 11 خوبصورت ترین ممالک کی نئی فہرست جاری کردی گئی۔ اس فہرست میں شامل دنیا ...نومبر 20, 2025سہ ملکی سیریزدوسرامیچ:سری لنکاکازمبابوےکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
سہ ملکی سیریزکےدوسرےمیچ میں سری لنکانےزمبابوےکےخلاف ٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کرنے کافیصلہ کیاہے۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہےسہ ملکی سیریزکےدوسرےمیچ میں سری لنکا اور ...نومبر 20, 2025کراچی میں آئندہ ہفتے ڈبل ڈیکر اور نئی ای وی بسیں چلانے کا فیصلہ
مسافروں کوجدید سفری سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ،شہر قائدکراچی میں آئندہ ہفتے ڈبل ڈیکر اور نئی ای وی بسیں چلانے کا فیصلہ ...نومبر 20, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















