Year: 2025
آئی فون SE4 کی تصاویر لیک،ایپل کی نئی ڈیوائس کیسی ہوگی؟
ایپل کےصارفین کیلئے اہم خبر، سستے ترین آئی فون SE4 کی تصاویر لیک،ایپل کی یہ نئی ڈیوائس کیسی ہوگی؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ...جنوری 31, 2025بانی پی ٹی آئی کی جیل سہولیات کامعاملہ،عدالت کاتحریری فیصلہ جاری
بانی تحریک انصاف عمران خان کوجیل میں سہولیات سےمتعلق اسلام آبادہائیکورٹ نےتحریری فیصلہ جاری کردیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ...جنوری 31, 2025پاک چین دوستی کئی دہائیوں پرمحیط ہےجووراثت میں ملی،عطااللہ تارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نےکہاہےکہ پاک چین دوستی کئی دہائیوں پرمحیط ہےجووراثت میں ملی۔ اسلام آبادمیں چین کےنئےقمری سال کی تقریب سےخطاب ...جنوری 31, 2025عدالت نےپیکاایکٹ پرفوری حکم امتناع جاری کرنےکی استدعامستردکردی
عدالت نےپیکاایکٹ پرفوری حکم امتناع جاری کرنےکی استدعامستردکردی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس فاروق حیدرنےپیکاترمیمی ایکٹ کےخلاف درخواست پرسماعت کی۔ عدالت نےکہاکہ فریقین کاجواب آنےدیں ...جنوری 31, 2025لاہورسےکراچی جانےوالی ٹرین حادثےکاشکار
لاہورسےکراچی جانےوالی مسافر ٹرین حادثےکاشکار،شالیمارایکسپریس کی 3بوگیاںپٹڑی سےاترگئیں۔ شالیمارایکسپریس کوحادثہ شاہدرہ کےقریب پیش آیا،ٹرین کی تین بوگیاں پٹڑی سےاترگئیں ۔ٹرین لاہورسےکراچی جارہی ...جنوری 31, 2025اس میں کوئی دوسری رائےکہ آئین سےمنافی قانون برقرارنہیں رہ سکتا،جسٹس امین الدین
فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کےکیس میں جسٹس امین الدین نےریمارکس دئیےکہ اس میں کوئی دوسری رائےکہ آئین سےمنافی قانون برقرارنہیں رہ سکتا۔ ...جنوری 31, 2025پی ٹی آئی کاانتخابات پرجوڈیشل کمیٹی کامطالبہ غیرضروری ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ تحریک انصاف کا2024کےانتخابات پرجوڈیشل کمیٹی کامطالبہ غیرضروری ہے،پی ٹی آئی سےکہتےہیں اپنےحقائق لےکرمذاکرات کی میزپرآئے،مجھ سمیت حکومت نیک نیتی ...جنوری 30, 2025کھیلتا،پڑھتااورترقی کرتاپنجاب دیکھناچاہتی ہوں،وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ کھیلتا،پڑھتااورترقی کرتاپنجاب دیکھنا چاہتی ہوں۔ لاہورمیں کھیلتاپنجاب گیمزکی افتتاحی تقریب سےخطاب کرتےہوئےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ پنجاب کےابھرتےہوئےٹیلنٹ کودیکھ ...جنوری 30, 2025پاکستان میں بارشیں برسانے والا سسٹم کب داخل ہوگا؟موسم کی اہم پیشگوئی
پاکستان میں بارشیں برسانے والا سسٹم کب داخل ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کل 31 جنوری ...جنوری 30, 2025آج اضافےکےبعدسونےکی قیمت تاریخ کی بلندترین سطح پرآ گئی
مقامی وعالمی مارکیٹ میں آج اضافےکےبعدسونےکی قیمت تاریخ کی بلندترین سطح پرآ گئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں سولہ ...جنوری 30, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















