Year: 2025
ایشز ٹیسٹ سیریز کیلئےاسٹیون اسمتھ کی قیادت میں آسٹریلین ٹیم کااعلان
ایشز ٹیسٹ سیریز کےلئےاسٹیون اسمتھ کی قیادت میں آسٹریلین کرکٹ ٹیم کااعلان کردیاگیا۔ پرتھ میں کل سےشروع ہونےوالےایشز کے پہلےٹیسٹ میچ میں ...نومبر 20, 2025اشرف حکیمی فٹبالرآف دی ایئرقرار
مراکش کےفٹبالراشرف حکیمی کو فٹبالرآف دی ایئرکےایوارڈسےنوازاگیا۔ یہ ایوارڈکنفیڈریشن آف افریقن فٹ بال (Caf) کی جانب سےدیاگیاجس میں مراکشی فٹبالراشرف حکیمی کے ...نومبر 20, 2025میراطرززندگی لڑکیوں کی طرح تھا،مردوں کی طرح چلنے اور بولنے کیلئے کلاسز لیں، کرن جوہر ...
بھارتی فلم انڈسٹری کےمعروف ہدایتکار اور فلم ساز کرن جوہر نےانکشاف کیاکہ میراطرززندگی لڑکیوں کی طرح تھا،مردوں کی طرح چلنے اور بولنے ...نومبر 20, 2025ٹرمپ اورنیویارک میئرکےدرمیان ملاقات21 نومبرکوشیڈول،امریکی صدرکی تصدیق
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےتصدیق کرتےہوئے کہاکہ 21نومبرکونیویارک کےنومنتخب میئر ظہران ممدانی کےساتھ ملاقات ہوگی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہے ...نومبر 20, 202526نومبراحتجاج کیس:11باروارنٹ گرفتاری جاری ہونے کےبعدعلیمہ خان عدالت پیش
26نومبراحتجاج کیس میں مسلسل 11بارناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کےبعدعلیمہ خان عدالت میں پیش ہوگئیں۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے ...نومبر 20, 2025بچوں کی صحت اوراعلیٰ تعلیم ہماری پہلی ترجیح ہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ بچوں کی صحت اوراعلیٰ تعلیم ہماری پہلی ترجیح ہے۔ بچوں کےعالمی دن پروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکااپنےپیغام میں کہناتھاکہ ...نومبر 20, 202527ویں آئینی ترمیم کاکیس:فریقین کونوٹس جاری
27ویں آئینی ترمیم کےکیس میں عدالت نےفریقین کونوٹس جاری کرتےہوئے جواب طلب کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں 27ویں آئینی ترمیم کےخلاف دودرخواستوں پرسماعت ...نومبر 20, 2025اسلامک یکجہتی گیمز :فخرپاکستان ارشدندیم نےگولڈمیڈل جیت لیا
اسلامک یکجہتی گیمز کے جیولن تھرو مقابلے میں پاکستان کے ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جبکہ ہم وطن یاسر سلطان نے سلور ...نومبر 20, 2025پاک بھارت جنگ تجارت بند کرنےکی دھمکی دےکررکوائی،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ پاک بھارت جنگ تجارت بند کرنےکی دھمکی دےکررکوائی۔ صدرٹرمپ نے سعودی بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ...نومبر 20, 2025بابراعظم نےایک اوراعزازاپنےنام کرلیا
بلاگ:عتیق مجید بابراعظم بھی پاکستان میں ایک بڑے ریکارڈ کلب کے ممبربن گئے۔ سابق کپتان نے سری لنکا کے خلاف بیسویں سنچری ...نومبر 20, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















