Year: 2025
26ویں ترمیم پارلیمنٹ کےسواکوئی ختم نہیں کرسکتا،بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ 26ویں ترمیم پارلیمنٹ کےسواکوئی ختم نہیں کرسکتا۔ اپنےایک بیان میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ پیکاایکٹ پرمیڈیااورڈیجیٹل ...جنوری 24, 2025سپیکرنےمذاکراتی کمیٹی کاایک اوراجلاس طلب کرلیا
سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےمذاکراتی کمیٹی کااجلاس28جنوری کوطلب کرلیا،مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس پونےبارہ بجےہوگا۔ ترجمان حکومتی مذاکراتی کمیٹی عرفان صدیقی کاکہناتھاکہ پی ٹی ...جنوری 24, 2025پیدائشی حق شہریت :عدالت نےٹرمپ کاحکمنامہ معطل کردیا
امریکی جج نےپیدائشی حق شہریت کومنسوخ کرنےسےمتعلق صدرڈونلڈٹرمپ کاحکمنامہ عارضی معطل کردیا۔ صدرڈونلڈٹرمپ کےایگزیکٹوآرڈرکےخلاف درخواست کی واشنگٹن کی عدالت میں سماعت ہوئی،عدالت ...جنوری 24, 2025یورپی یونین سےتجارت میں خسارہ ہورہاہے،ٹیرف دوگناکریں گے،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ یورپی یونین سےتجارت میں خسارہ ہورہاہے،ٹیرف دوگناکریں گے۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاڈیووس ورلڈاکنامک فورم میں خطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ اس ہفتےحلف اٹھانےکےبعدامریکہ ...جنوری 24, 2025صحافی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نےمتنازع پیکاایکٹ ترمیمی بل مستردکردیا
صحافی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نےمتنازع پیکاایکٹ ترمیمی بل کویکسرمستردکرتےہوئے،بل کےخلاف عدالت سےرجوع کرنےاوراحتجاجی تحریک شروع کرنےکااعلان کردیا۔ صحافی تنظیموں کی ...جنوری 24, 2025جامعہ کراچی میں نصب ٹیلی سکوپ سے سیاروں کی پریڈ کا دلفریب نظارہ
جامعہ کراچی میں نصب ٹیلی سکوپ سے سیاروں کی پریڈ کا دلفریب نظارہ، دلکش نظارے سے فلکیات کے شوقین طلباو طالبات میں ...جنوری 24, 2025شعبان المعظم کا چاند کب نظر آئے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
رمضان المبارک سے قبل آنیوالےاسلامی مہینے شعبان المعظم کا چاند کب نظر آئے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔کلائمٹ ڈیٹا پروسیسنگ ...جنوری 24, 2025پاکستان کے حوالے سےایمریٹس ایئرلائن کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا
پاکستانی ہوا بازی کی صنعت میں اہم پیشرفت،ایمریٹس ایئرلائن کا پاکستان کے حوالے سے بڑا فیصلہ سامنے آ گیا۔ ایمریٹس ایئرلائن نے ...جنوری 24, 2025میٹا کی طرف سے واٹس ایپ میں بڑی اور انقلابی تبدیلی متعارف
واٹس صارفین کیلئے بڑی اور انقلابی تبدیلی متعارف،میٹا نے اپنی انسٹینٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ میں اہم تبدیلی کا اعلان کر ...جنوری 24, 2025پیکا ایکٹ میں ترامیم آزادیِ صحافت پر شب خون مارنے کے مترادف ہیں، بیرسٹر سیف
مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف نےکہاہےکہ پیکا ایکٹ میں ترامیم آزادیِ صحافت پر شب خون مارنے کے مترادف ہیں۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرڈاکٹرسیف کاکہناتھاکہ ...جنوری 24, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















