Year: 2025
آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں ...نومبر 20, 2025مخصوص نشستوں کاکیس:جسٹس مندوخیل کااکثریتی فیصلےپرجزوی اپیلیں منظور کرنےکافیصلہ جاری
جسٹس جمال مندوخیل نےمخصوص نشستوں کےکیس میں اکثریتی فیصلےپرجزوی اپیلیں منظور کرنےکافیصلہ جاری کردیا۔ فیصلےمیں جسٹس جمال مندوخیل نے41نشستیں سنی اتحادکونسل کاحق ...نومبر 19, 2025آئی سی سی نےانڈر19ورلڈکپ2026کےشیڈول کااعلان کردیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نےانڈر19ورلڈکپ2026کےشیڈول کااعلان کردیا۔ آئی سی سی کےشیڈول کےمطابق میگاایونٹ 15جنوری سے5فروری تک زمبابوےاورنمیبیامیں ہوگا ،ورلڈ کپ میں ...نومبر 19, 2025صارفین کیلئے اچھی خبر:بجلی کی قیمت میں کمی کاامکان
صارفین کیلئے اچھی خبر،بجلی کی قیمت میں 65پیسےفی یونٹ کمی کاامکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے)نے بجلی کی ...نومبر 19, 2025سپریم کورٹ رولز2025عارضی طورپروفاقی آئینی عدالت میں نافذ
سپریم کورٹ رولز2025عارضی طورپروفاقی آئینی عدالت میں نافذکردیےگئے۔ وفاقی آئینی عدالت کےفل کورٹ اجلاس کےفیصلوں کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا،آرڈرز 11، 13 اور 37 ...نومبر 19, 2025علامات نہیں تھیں پھر بھی کینسر نکلا، مہیما چودھری کاانکشاف
بالی ووڈ کی اداکارہ مہیما چودھری نےانکشاف کیاہےکہ علامات نہیں تھیں پھر بھی کینسر نکلا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ینگ ویمن بریسٹ ...نومبر 19, 2025دنیا کےوہ ممالک ،جہاں خواتین کی آبادی مردوں سے زیادہ ہے؟
فیچر: کاظم جعفری دنیا کےوہ کون سے ممالک ہیں،جہاں خواتین کی آبادی مردوں سے زیادہ ہے؟ عالمی اداروں نے اعداد وشمار جاری ...نومبر 19, 2025پاکستانی آئی ٹی انڈسٹری نےعالمی منڈی میں کامیابی حاصل کر لی
انفارمیشن ٹیکنالوجی میں اہم سنگ میل عبور، پاکستانی آئی ٹی انڈسٹری نےعالمی منڈی میں کامیابی حاصل کر لی ۔ پاکستان میں انفارمیشن ...نومبر 19, 2025جاپان:ریچھوں کو رہائشی علاقوں سے دوررکھنے کیلئے بھونکنے والے ڈرونز تعینات
جاپان میں شہریوں کی حفاظت کیلئے دلچسپ اقدامات، ریچھوں کو رہائشی علاقوں سے دور رکھنے کے لیے ایک منفرد اقدام کرتے ہوئے ...نومبر 19, 2025واٹس ایپ سے دوسری ایپلی کیشن پر میسیج بھیجنا ممکن ہو گیا
واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری ، واٹس ایپ سے دوسری ایپلی کیشن پر میسیج بھیجنا ممکن ہو گیا ۔ انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی ...نومبر 19, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















