Year: 2025
اے آئی سمارٹ آئینہ متعارف، جو صحت کا تجزیہ کرسکتا ہے
دنیا کا پہلا سمارٹ آئینہ متعارف، جو صحت کا تجزیہ کرسکتا ہے۔ لاس ویگاس میں منعقدہ کنزیومر الیکٹرونکس شو کے دوران فرانسیسی ...جنوری 18, 2025امریکہ:آتشزدگی سےبڑی تباہی ،27افرادہلاک،متعددلاپتہ
امریکہ میں آتشزدگی سےبڑی تباہی ،آگ میں جھلس کر27افرادہلاک جبکہ متعددلاپتہ ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس ...جنوری 18, 2025بھارتی اداکارامان جیسوال ٹریفک حادثےمیں ہلاک
بھارتی ٹی وی انڈسٹری کےنوجوان اداکارامان جیسوال ٹریفک حادثےمیں ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیارپورٹ کےمطابق 23سالہ بھارتی ٹی وی اداکارامان جیسوال گزشتہ روزممبئی ...جنوری 18, 2025نومنتخب امریکی صدرٹرمپ کی تقریب حلف برداری کی جگہ تبدیل
نومنتخب امریکی صدرڈ ونلڈٹرمپ کی تقریب حلف برداری کی جگہ تبدیل کردی گئی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق شدیدسردی کےباعث نومنتخب امریکی ...جنوری 18, 2025پنجاب میں دھندکاراج برقرار،موٹرویزبند،فلائٹ شیڈول متاثر ،ریلوے کا پہیہ رک گیا
پنجاب کےمختلف شہروں میں دھندکاراج برقرار،حدنگاہ میں کمی کےباعث موٹرویزپرٹریفک معطل ،فلائٹ شیڈول متاثرہونےاورریلوےکاپہیہ رک جانےسےمسافروں کومشکلات کاسامنا۔ ترجمان موٹروےپولیس سیدعمران احمدکےمطابق ...جنوری 18, 2025190ملین پاؤنڈریفرنس:عمران خان کو14سال ،بشریٰ بی بی کو7سال قیدکی سزا
190ملین پاؤنڈریفرنس کافیصلہ سنادیاگیا بانی تحریک انصاف عمران خان کو 14 سال جبکہ اہلیہ بشریٰ بی بی کو7سال قیدکی سزاسنائی گئی۔ احتساب ...جنوری 17, 2025جوڈیشل کمیشن اجلاس، اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کیلئےدونام فائنل
جوڈیشل کمیشن اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کیلئےچارمیں سےدوناموں کوفائنل کرلیاگیا۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت ...جنوری 17, 2025ملتان ٹیسٹ:پاکستان نےویسٹ انڈیزکیخلاف4وکٹوں پر143رنزبنالئے
ملتان ٹیسٹ میچ میں پاکستان نےویسٹ انڈیزکےخلاف پہلےدن 4وکٹوں کےنقصان پر143رنزبنالیے۔ ٹاس: ملتان میں کھیلےجارہےسیریزکےپہلےٹیسٹ میچ میں پاکستان نےٹاس جیت کر پہلےبیٹنگ ...جنوری 17, 2025سویلینزکاملٹری ٹرائل:جرم آرمی ایکٹ میں آتاہےتوملٹری ٹرائل ہوگا، جسٹس محمد علی مظہر
سویلینزکےملٹری کورٹ میں ٹرائل کےکیس میں جسٹس محمد علی مظہرنے ریمارکس دئیےکہ اگر جرم آرمی ایکٹ میں آتا ہے تو ملٹری کورٹ ...جنوری 17, 2025ملک کوفسادنہیں ترقی چاہیے،بدتہذیب نہیں تہذیب یافتہ قوم چاہیے،وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ ملک کوفسادنہیں ترقی چاہیے،ملک کوبدتہذیب نہیں تہذیب یافتہ قوم چاہیے۔ یونیورسٹی آف اوکاڑہ میں ہونہاراسکالرشپ پروگرام کےتحت چیک ...جنوری 17, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















