Year: 2025
حکومت اورپی ٹی آئی والےچاہتےہیں عمران خان جیل میں رہیں،فیصل واوڈا
سینیٹرفیصل واوڈانےکہاہےکہ حکومت اورپی ٹی آئی والےچاہتےہیں عمران خان جیل میں رہیں۔ 190ملین پاؤنڈریفرنس کے حوالے سے گفتگوکرتےہوئےاپنےایک بیان میں سینیٹرفیصل واوڈاکاکہناتھاکہ ...جنوری 17, 2025190ملین پاؤنڈریفرنس میں عمران خان کابچنامشکل تھا،طلال چودھری
رہنمان لیگ طلال چودھری نےکہاہےکہ 190ملین پاؤنڈریفرنس میں عمران خان کابچنامشکل تھا۔ رہنمان لیگ وسینیٹرطلال چودھری کاکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی نے2بارعدالت ...جنوری 17, 2025190ملین پاؤنڈریفرنس کیخلاف دنیابھرمیں مذمتی قراردادپیش کرینگے،فیصل چودھری
فیصل چودھری نےکہاہےکہ 190ملین پاؤنڈریفرنس کےخلاف دنیابھرمیں مذمتی قراردادپیش کرینگے۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کےباہرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےفیصل چودھری کاکہناتھاکہ 190ملین پاؤنڈریفرنس میں ایک بھی ...جنوری 17, 2025امریکی تاریخ کی خوفناک آگ کی تباہ کاریاں،26افرادہلاک،متعددلاپتہ
امریکی تاریخ کی خوفناک آتشزدگی کی تباہ کاریاں جاری ہیں،آگ میں جھلس کر26افرادہلاک جبکہ 31لاپتہ ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق امریکی ریاست کیلی ...جنوری 17, 2025سب میرین کیبل کی خرابی سےپیداہونیوالی انٹرنیٹ کی سست رفتاری حل
اےاےای ون سب میرین کیبل کی خرابی سےپیداہونےوالی انٹرنیٹ کی سست رفتاری کامسئلہ حل ہوگیا۔ ترجمان پی ٹی سی ایل کاکہناہےکہ انٹرنیٹ ...جنوری 17, 2025پنجاب میں دھنداندھادھند،حدنگاہ میں کمی ،موٹرویزبند
پنجاب کےمختلف شہروں میں دھنداندھادھند،حدنگاہ کم ہونےسےموٹرویزکومختلف مقامات سےٹریفک کےلئے بندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس سید عمران احمدکےمطابق موٹروےایم2لاہورسےکوٹ مومن تک دھندکی وجہ سےبند،لاہورملتان ...جنوری 17, 2025پی ٹی آئی کاوفاقی حکومت سے2کمیشن آف انکوائریزتشکیل دینےکامطالبہ
تحریک انصاف نےوفاقی حکومت سے2کمیشن آف انکوائریزتشکیل دینےکامطالبہ کردیا۔ اسلام آبادمیں حکومت اوراپوزیشن مذاکرات کاتیسرادورسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی زیرصدارت ہوا۔ حکومتی کمیٹی ...جنوری 16, 2025آرمی چیف کےسامنےپی ٹی آئی کےتمام مسائل اورمطالبات رکھے،بیرسٹرگوہر
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ آرمی چیف کےسامنےپی ٹی آئی کےتمام مسائل اور مطالبات رکھے۔ اڈیالہ جیل کےباہرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئے چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہرکاکہناتھاکہ ...جنوری 16, 2025جان کی بازی لگادوں گی آپ کےخواب نہیں بکھرنے دوں گی،وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ جان کی بازی لگادوں گی آپ کےخواب نہیں بکھرنے دوں گی۔ فیصل آبادمیں ہونہاراسکالرشپ پروگرام کےچیک تقسیم کرنےکی ...جنوری 16, 2025گوشوارےجمع نہ کرانےپر139اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت معطل
الیکشن کمیشن ان ایکشن،گوشوارےجمع نہ کرانےپر139اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت معطل کردی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کےمطابق سینیٹ کے2اورقومی اسمبلی کے16اراکین کی رکنیت معطل ...جنوری 16, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















