Year: 2025
چیٹ جی پی ٹی نے ٹاسکس نامی کارآمد فیچرمتعارف کروا دیا
اے آئی صارفین کیلئے اہم خبر، چیٹ جی پی ٹی نے ٹاسکس نامی کارآمد فیچرمتعارف کروا دیا ۔ اوپن اے آئی کی ...جنوری 16, 2025اسرائیل طاقت کےزورپرحماس کو ختم کرسکانہ قیدی واپس لےسکا،ترجمان حماس
ترجمان حماس خلیل الحیانےکہاہےکہ اسرائیل طاقت کےزورپرحماس کو ختم کرسکانہ قیدی واپس لےسکا۔ اپنےایک بیان میں ترجمان حماس خلیل الحیاکاکہناتھاکہ جنگ بندی ...جنوری 16, 2025اسرائیل ،غزہ معاہدہ امریکی سفارت کاری اورمحنت کانتیجہ ہے،جوبائیڈن
امریکی صدرجوبائیڈن نےکہاہےکہ اسرائیل اورغزہ کےدرمیان جنگ بندی کامعاہدہ امریکی سفارت کاری اورمحنت کانتیجہ ہے۔ امریکی صدرجوبائیڈن نےبھی غزہ معاہدہ طےپانےکی تصدیق ...جنوری 16, 2025قطرکی کوششیں رنگ لےآئیں، غزہ جنگ بندی معاہدہ طےپاگیا
قطرکی کوششیں رنگ لےآئیں، اسرائیل اورحماس کےدرمیان غزہ جنگ بندی معاہدہ طےپاگیا۔ قطری وزیراعظم شیخ محمدبن عبدالرحمٰن بن جاسم الثانی کاکہناتھاکہ اسرائیل ...جنوری 16, 2025چین کونہیں امریکہ کودنیاکی قیادت کرنی ہے،جوبائیڈن
امریکی صدرجوبائیڈن نےکہاہےکہ چین کونہیں امریکہ کودنیاکی قیادت کرنی ہے،یوکرین اب بھی آزاد ہے،ہم چین کےساتھ مقابلےمیں آگےنکل گئے۔ امریکی صدرجوبائیڈن کااوول ...جنوری 16, 2025مہنگائی کےمارےعوام کیلئےبُری خبر،حکومت نےپیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا
مہنگائی کےمارےعوام کےلئےایک اوربُری خبر،حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ...جنوری 16, 2025پنجاب کےمختلف شہروں میں دھندکےڈھیرے،موٹرویزبند
صوبائی دارالحکومت لاہورسمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں دھند کے ڈھیرے ،حدنگاہ کم ہونےپر موٹرویزکومختلف مقامات سےبندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس سید عمران احمدکےمطابق موٹروےایم2لاہورسےکوٹ ...جنوری 16, 2025بھارتی آرمی چیف کابیان جھوٹ کاپلندہ ہے،آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آرنےبھارتی آرمی چیف کےبیان کوجھوٹ کاپلندہ قراردےدیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کاکہناتھاکہ جنرل ...جنوری 15, 2025آئی پی پیزکیساتھ نظرثانی شدہ معاہدےبڑی کامیابی ہیں،وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ آئی پی پیزکےساتھ نظرثانی شدہ معاہدے بڑی کامیابی ہیں۔معاہدوں سےگردشی قرضہ ختم ہوگا،بجلی کی قیمت بھی کم ہوگی۔ وزیراعظم ...جنوری 15, 2025شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری:چیمپئنزٹرافی کی ٹکٹوں کی قیمت اورفروخت کی تاریخ سامنےآگئی
شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری،پاکستان میں شیڈول آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کی ٹکٹوں کی قیمت اور فروخت کی تاریخ سامنےآگئی۔ انتظارکی گھڑیاں ختم ...جنوری 15, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















