Year: 2025
سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 2900روپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا2 ...جنوری 15, 2025مجھےٹرول کیاجاتاہے،اسکرٹ پہن لی تو آپ اب استغفار نہیں کرسکتیں،ویناملک
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ ویناملک نےکہاہےکہ میں ظاہر نہیں کرتی لیکن میرا اللہ سے کنکشن بہت مضبوط ہے، مجھے ٹرول کیا ...جنوری 15, 2025تنخواہ دارطبقہ سب سےزیادہ ٹیکس دینےوالاتیسرابڑاشعبہ بن گیا
تنخواہ دارطبقہ سب سےزیادہ ٹیکس دینےوالاتیسرابڑاشعبہ بن گیا،سال2023-24کےدوران تنخواہ دار طبقےسے368ارب ٹیکس وصول کیاگیا۔ دستاویزکےمطابق تنخواہ دارطبقےنے سال 2022-23 کےمقابلے 103 ارب ...جنوری 15, 202530ہزاراسکالرشپ کم ہیں اس سےکہیں زیادہ ہونی چاہئیں،وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ 30ہزاراسکالرشپ کم ہیں اس سےکہیں زیادہ ہونی چاہئیں۔ سیالکوٹ میں ہونہاراسکالرشپ پروگرام کی تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیراعلیٰ پنجاب ...جنوری 15, 2025آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح ...جنوری 15, 2025منفرد گاڑی جسے چلانے کیلئے پیٹرول یا بجلی کی بھی ضرورت نہیں
دنیا کی منفرد گاڑی متعارف، جسے چلانے کیلئے پیٹرول یا بجلی کی ضرورت نہیں ہو گی۔یپٹیرا نامی کمپنی کی سولر ٹیکنالوجی پر ...جنوری 15, 20252025 : سیاحت کیلئے دنیا کے 10 بہترین شہرکون سے ہیں؟
2025 میں سیاحت کیلئے دنیا کے 10 بہترین شہرکون سے ہیں؟سیر وسیاحت کے شوقین افراد کیلئے معروف ادارے ٹرپ ایڈوائزرنے اپنی تازہ ...جنوری 15, 2025سویلینزکاملٹری ٹرائل: آئینی ترمیم اس لیے کی گئی کیونکہ ملٹری ٹرائل ممکن نہیں تھا،جسٹس جمال ...
سویلینزکےملٹری ٹرائل کےکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ آئینی ترمیم اس لیے کی گئی کیونکہ ملٹری ٹرائل ممکن نہیں تھا۔ جسٹس ...جنوری 15, 2025ایرانی صدرکادورہ روس،دفاعی معاہدےمتوقع
ایران کےصدرمسعودپیزشکیان رواں ہفتےجمعے کودورہ روس کےلئے روانہ ہونگے۔ متعدددفاعی معاہدےبھی متوقع ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق ایران کےصدرمسعودپیزشکیان رواں ہفتے جمعہ کو ...جنوری 15, 2025بھاری سکول بیگ بچوں میں کن مسائل کا سبب بن سکتاہے؟
بھاری سکول بیگ بچوں میں کن مسائل کا سبب بن سکتاہے؟ماہرین نے تعلیمی اداروں سمیت طلبا و طالبات کے والدین کو خبردار ...جنوری 15, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















