Year: 2025
پنسل سے بھی پتلا اوپو کا نیا فولڈ ایبل سمارٹ فون متعارف
پنسل سے بھی پتلا اوپو کا نیا فولڈ ایبل سمارٹ فون متعارف،سمارٹ فونز بنانے والی چائنا کی کمپنی اوپو اپنے فائنڈ این ...جنوری 14, 2025جنوبی افریقہ:سونےکی کان میں پھنس کر100کان کن ہلاک
جنوبی افریقہ میں سونےکی کان میں پھنس کر100کان کن ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق جنوبی افریقہ کےشہرجوہانسبرگ کی سونےکی کان ...جنوری 14, 2025نیٹواورامریکی اتحادی دہائیوں میں پہلی باراتنےمضبوط ہوئے ہیں ،جوبائیڈن
امریکی صدرجوبائیڈن نےکہاہےکہ نیٹواورامریکی اتحادی دہائیوں میں پہلی باراتنےمضبوط ہوئےہیں۔ امریکی صدرجوبائیڈن کاعہدہ چھوڑنےسےقبل خارجہ پالیسی پرتقریر کرتے ہوئےکہناتھاکہ امریکہ کی معیشت ...جنوری 14, 2025پی ٹی آئی نےپارٹی کےمالی امورکیلئےفنانس بورڈتشکیل دےدیا
تحریک انصاف نےپارٹی کےمالی امورکیلئےفنانس بورڈتشکیل دےدیا۔پی ٹی آئی فنانس بورڈکےٹی اوآرزبھی جاری کردیےگئے،فنانس بورڈپارٹی کےتمام معاملات کی ذمہ دارہوگی۔ تحریک انصاف ...جنوری 14, 20259مئی مقدمات:عدالت نے104ملزموں کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی
9مئی مقدمات میں عدالت نے104ملزموں کی عبوری ضمانت میں12فروری تک توسیع کردی۔ لاہورکی انسداددہشت گردی عدالت کےجج ارشدجاویدنے9مئی کےمقدمات میں ضمانت کی ...جنوری 14, 2025انسانی فلاحی کےمنصوبوں کونشانہ بنانامسلم لیگ ن کاپراناوطیرہ ہے،بیرسٹرسیف
مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف نےکہاہےکہ انسانی فلاحی کےمنصوبوں کونشانہ بنانامسلم لیگ ن کاپراناوطیرہ ہے۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ ملک میں واحدکینسرہسپتال،شوکت خانم ...جنوری 14, 2025وفاقی کابینہ کااجلاس طلب،8نکاتی ایجنڈاجاری
وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب کرلیا،8نکاتی ایجنڈا جاری کردیاگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب کرلیا،وفاقی کابینہ اجلاس کا8نکاتی ...جنوری 14, 2025پی ایس ایل10کی ڈرافٹنگ مکمل،کس ٹیم نےکونسےکھلاڑی کوخریدا؟
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کی ڈرافٹنگ کاعمل مکمل ہوگیا،کس ٹیم نےکونسےکھلاڑی کوخریدلیا۔ پاکستان سپرلیگ کےسیزن10کےپلیئرزڈرافٹ کی تقریب کاانعقادصوبائی دارالحکومت لاہورمیں کیاگیا،شاہی قلعہ میں ...جنوری 13, 2025کبریٰ خان اورگوہررشیدرشتہ ازدواج میں بندھ گئے؟ نکاح کی ویڈیو وائرل
پاکستان شوبزانڈسٹری کی مشہورجوڑی کبریٰ خان اورگوہررشیدرشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔سوشل میڈیاپرنکاح کی ویڈیونےدھوم مچادی۔ سوشل میڈیاپرگردش کرنےوالی ویڈیومیں دیکھاجاسکتاہےکہ اداکارگوہررشید نکاح ...جنوری 13, 2025مصر کی جامعہ الازہر کا پاکستان میں اپنا کیمپس کھولنے کا اعلان
مصر جا کر تعلیم حاصل کرنیوالے پاکستانی طالبعلموں کیلئے خوشخبری، جامعہ الازہر نے پاکستان میں اپنا کیمپس کھولنے کا اعلان کر دیا۔ ...جنوری 13, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















