Year: 2025
مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
مسلسل اضافےکےبعدفی تولہ سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24قیراط کےحامل فی تولہ سونےکی ...نومبر 14, 2025پشاورہائیکورٹ نےلانگ مارچ کیلئے سرکاری وسائل کےاستعمال پرپابندی لگادی
پشاورہائیکورٹ نےلانگ مارچ کےلئےسرکاری گاڑیوں کےاستعمال پرپابندی لگادی۔ پشاورہائیکورٹ میں ریلیوں،جلسوں اورملین مارچ میں سرکاری مشینری کےاستعمال کےخلاف درخواست پرعدالت نےچارصفحات پرمشتمل ...نومبر 14, 2025مہنگائی کی شرح میں اضافہ:ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری
مہنگائی کی شرح میں اضافہ،ادارہ شماریات نےملک میں ہفتہ وارمہنگائی کی رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق ملک میں ایک ...نومبر 14, 2025پی ایس ایل فرنچائز ٹیموں کی ویلیوایشن کا عمل مکمل
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)کےفرنچائز ٹیموں کی ویلیوایشن کا عمل مکمل ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے فرنچائزز کو 10 سالہ نئے ...نومبر 14, 2025دنیا کا سب سے چھوٹا سپر کمپیوٹر ، جس کاحجم دنگ کر دینے والا ہے
ٹیکنالوجی کی جدت، دنیا کا سب سے چھوٹا سپر کمپیوٹر تیار، جس کا حجم ایک کتاب کے برابر ہے۔ امریکا کی انوڈیا ...نومبر 14, 2025دنیا کا مہنگا ترین ویزا کس ملک کا ہے؟اہم تفصیلات سامنےآگئیں
سیرو سیاحت کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر،دنیا کا مہنگا ترین ویزا کس ملک کا ہے؟حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں۔ بین ...نومبر 14, 2025تعلیمی اداروں میں اے آئی کورسز متعارف کروانے کا فیصلہ
جدید تعلیم کے فروغ کا سلسلہ ، پشاور کےسرکاری سکولوں میں چھٹی جماعت سے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے کورسز متعارف کروانے کی ہدایت ...نومبر 14, 2025جسٹس امین الدین نےوفاقی آئینی عدالت کےچیف جسٹس کاحلف اٹھالیا
جسٹس امین الدین خان نےوفاقی آئینی عدالت کےپہلےچیف جسٹس کےعہدےکاحلف اٹھالیا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نےوفاقی آئینی عدالت کےچیف جسٹس امین الدین ...نومبر 14, 2025دوسراون ڈے:پاکستان کاسری لنکاکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
دوسرےون ڈےمیں پاکستان نےسری لنکاکےخلاف ٹاس جیت کےپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیاہے۔ راولپنڈی میں کھیلےجارہےتین میچوں کی سیریزکےدوسرےمیچ میں پاکستان کےکپتان سلمان آغا نےٹاس ...نومبر 14, 2025لاہور: سموگ کے خاتمے کیلئے کرول جنگل میں دس ہزار پودوں کی شجرکاری
لاہورمیں سموگ کے خاتمے اورماحولیاتی تحفظ کیلئے محکمہ فارسٹ نے کمیونٹی پارٹنرشپ کے ساتھ کرول جنگل میں دس ہزار پودے لگادیے ۔ ...نومبر 14, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















