Year: 2025
سہ فریقی سیریز،حکومت نےبڑافیصلہ کرلیا
پاکستان،جنوبی افریقہ اورنیوزی لینڈکرکٹ سیریزکےلئےوفاقی حکومت نےلاہورمیں پاک فوج اور رینجرز تعینات کرنےکافیصلہ کرلیا۔ وفاقی حکومت نےفیصلہ پنجاب حکومت اورپی سی بی ...فروری 3, 2025شہبازشریف اورحمزہ شہبازکیخلاف رمضان شوگرملزریفرنس کافیصلہ محفوظ
وزیراعظم شہبازشریف اورحمزہ شہبازکےخلاف رمضان شوگرملزریفرنس کافیصلہ محفوظ کرلیاگیا۔ لاہورکی اینٹی کرپشن عدالت کےجج سردارمحمداقبال ڈوگرنےوزیراعظم شہباز شریف اورحمزہ شہباز کے خلاف ...فروری 3, 2025پیکاقانون کی کس شک پراعتراض ہےبتایاجائے،عطااللہ تارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نےکہاہےکہ پیکاقانون کی کس شک پراعتراض ہےبتایاجائے۔ لاہورمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئے وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکاکہناتھاکہ وزارت اطلاعات کےماتحت ...فروری 3, 2025سسٹم0 :مصنوعی ذہانت واقعی ایک نئی سوچ تخلیق کر رہی ہے؟
صفر کا نظام کیا ہے؟ کیا مصنوعی ذہانت واقعی ایک نئی سوچ تخلیق کر رہی ہے؟دلچسپ و عجیب اور حیرت انگیز سوالات ...فروری 3, 2025یوم یکجہتی کشمیر: حکومت کا 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر 5 فروری کو تعلیمی اداروں سمیت عام تعطیل کا ...فروری 3, 2025صدرمملکت نے3ججزکےتبادلےکردئیے،وزارت قانون نےنوٹیفکیشن جاری کردیا
صدرمملکت آصف علی زرداری نےآرٹیکل 200 کی شق (1)کےتحت3 ججزکےتبادلے کی منظوری دےدی،جس پروزارت قانون نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ سندھ، لاہور اور بلوچستان ...فروری 3, 2025زمین سے مستقبل قریب میں ٹکرانے والے سیارچے کی کڑی نگرانی
زمین سے مستقبل قریب میں ٹکرانے والے سیارچے کی کڑی نگرانی،یورپی خلائی ایجنسی کے مطابق یہ سیارچہ 2032 میں زمین سے ٹکرا ...فروری 3, 2025چیمپئنزٹرافی کےفزیکل ٹکٹس کی فروخت کاآغازآج سےہوگا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)مینزچیمپئنزٹرافی 2025کےفزیکل ٹکٹس کی فروخت کاآغازآج سےہوگا۔ پاکستان میں ہونے والےچیمپئنزٹرافی کے میچوں کے ٹکٹ ملک کے26 ...فروری 3, 2025سعودی عرب کی نئی ایئرلائن کا پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن کا آغاز
پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری، سعودی عرب کی نئی ایئرلائن نے پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن کا آغاز کردیا۔ سعودی عرب جانیوالے ...فروری 3, 2025میٹا کا فیس بک میں چند بڑی تبدیلیاں متعارف کروانے کا اعلان
فیس بک کےصارفین حیران ،میٹا کا فیس بک میں چند بڑی تبدیلیاں متعارف کروانے کا اعلان،مارک زکر برگ کا کہنا ہے کہ ...فروری 3, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©