Year: 2025
وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورےپرکوئٹہ پہنچ گئے
وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورےپرکوئٹہ پہنچ گئے،امن وامان اجلاس کی صدارت کریں گے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار،وزیردفاع خواجہ آصف،وزیراطلاعات عطااللہ تارڑاوراویس لغاری ...فروری 3, 2025طلبا کیلئے خوشخبری:اب سکولوں میں دوپہر کا کھانا مفت ملے گا
طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری، اب سکولوں میں طلبا کو دوپہر کا کھانا مفت دیا جائے گا۔ سندھ حکومت نے طلبا ...فروری 3, 2025جوڈیشل کمیشن نےپشاورہائیکورٹ کیلئے10ایڈیشنل ججزکی منظوری دیدی
جوڈیشل کمیشن نےپشاورہائیکورٹ کےلئے10ایڈیشنل ججزکی منظوری دےدی۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کااجلاس منعقدہوا،جس کااعلامیہ جاری کردیاگیا۔ ...فروری 1, 2025اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 200فیصداضافہ،وزیراعظم نےمنظوری دیدی
وزیراعظم شہبازشریف نےاراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اورمراعات میں 200فیصدسےزائداضافے کی منظوری دےدی۔ تفصیلات کےمطابق کفایت شعاری کےدعویٰ کرنےوالےحکمرانوں کی عیاشیوں میں مزیداضافہ ...فروری 1, 2025مذاکراتی کمیٹیوں کامعاملہ:سپیکرکابڑافیصلہ
سپیکرایازصادق نےمذاکراتی کمیٹیوں کوتحلیل نہ کرنےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع سپیکر آفس کے مطابق تحریک انصاف اور حکومت کی طرف سے مذاکراتی کمیٹیاں تحلیل ...فروری 1, 20259مئی جی ایچ کیوحملہ کیس:مزید2گواہان نےثبوت پیش کردئیے
9مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید2گواہان نےثبوت پیش کردئیے۔ اڈیالہ جیل میں انسداددہشت گردی عدالت کےجج امجدعلی شاہ نےنومئی جی ...فروری 1, 2025ایف بی آرکی ناکامی:جنوری میں ٹیکس وصولی میں84ارب روپےکاشارٹ فال
فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)کوجنوری میں ٹیکس وصولی میں84ارب روپےکےشارٹ فال کاسامنا کرناپڑا۔ ذرائع کےمطابق ایف بی آرنےجنوری میں956ارب روپےٹیکس اکٹھاکرنا تھا ...فروری 1, 2025زرعی شعبےمیں انقلاب لانےکیلئےوزیراعلیٰ مریم نوازکابڑااقدام
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےزرعی ٹیوب ویل کی سولرائزیشن پروجیکٹ کاافتتاح کردیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازنےپروجیکٹ کیلئےقرعہ اندازی کی توپہلانام اٹک کے محمد نواز ...فروری 1, 2025دنیا کو عدم برداشت اور تقسیم کے بڑھتے ہوئے چیلنجز کا سامنا ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ دنیا کو عدم برداشت اور تقسیم کے بڑھتے ہوئے چیلنجز کا سامنا ہے۔ عالمی ہفتہ برائے بین المذاہب ہم ...فروری 1, 2025پاکستان اور امارات کے درمیان 2 نئی ایئر لائنز کی پروازوں کی تیاری
پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،2 نئی ایئر لائنز کی پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان پروازیں شروع کرنے کی تیاری،دونوںایئر لائنز ...فروری 1, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©