Year: 2025
سپریم کورٹ کاججزروسٹراورکازلسٹ جاری،آئندہ ہفتےکیلئے3بینچ تشکیل
سپریم کورٹ کاججزروسٹراورکازلسٹ جاری،آئندہ ہفتےکےلئے3بینچ تشکیل دےدئیےگئے۔ کازلسٹ کےمطابق آئندہ ہفتےسپریم کورٹ میں مقدمات کی سماعت کیلئے3بینچ تشکیل دئیےگئےہیں،اسلام آباد، لاہوراورکراچی میں ...دسمبر 27, 2025سابق گورنراسٹیٹ بینک شمشاداخترانتقال کرگئیں
پاکستان کی پہلی خاتون گورنر اسٹیٹ بینک اور سابق نگران وفاقی وزیرِ خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر 71 برس کی عمر میں انتقال ...دسمبر 27, 2025برطانیہ میں احتجاج کےدوران خاتون کی تقریرپرپی ٹی آئی کاردعمل
برطانیہ میں احتجاج کےدوران خاتون کی تقریرپر پاکستان تحریک انصاف نےردعمل دےدیا۔ پاکستان تحریک انصاف واضح کرتی ہے کہ برطانیہ میں احتجاج ...دسمبر 27, 2025پاکستان نے اٹلی سے ساڑھے10ہزارنوکریوں کا کوٹہ حاصل کرلیا
پاکستان اٹلی سےملازمتوں میں ساڑھے10ہزارکاکوٹہ حاصل کرنےمیں کامیاب ہوگیا۔اٹلی کی جانب سےپاکستان کوآئندہ3سال کیلئےنوکریوں کاکوٹہ الاٹ کردیاگیا۔ ترجمان وزارت اوورسیزکاکہناہےکہ3سال تک ساڑھے3ہزارپاکستانی ...دسمبر 27, 2025اسلام آبادہائیکورٹ نے2025میں 15805کیسز نمٹائے، رپورٹ جاری
اسلام آبادہائیکورٹ نےسال 2025کے دوران 15805کیسز نمٹائے، رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کےمطابق سنگل بینچزنے11108 ،لارجراورڈویژن بینچز نے 4697مقدمات کےفیصلےکیے ،جسٹس انعام امین ...دسمبر 27, 2025پاکستان نیول اکیڈمی میں 124ویں مڈشپ مین کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ
پاکستان نیول اکیڈمی میں 124ویں مڈشپ مین،32ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب منعقدہوئی۔ کمانڈررائل بحرین نیول فورس ...دسمبر 27, 2025توشہ خانہ ٹوفیصلہ چیلنج کرنےکیلئےبانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی اپیلیں تیار
توشہ خانہ ٹوفیصلہ چیلنج کرنےکیلئےبانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی اپیلیں تیارکرلی گئیں۔ عمران خان اوربشریٰ بی ...دسمبر 27, 2025شہیدبینظیربھٹونےاپنےنظریات کی قیمت جان کی صورت میں اداکی ،صدرمملکت
صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ شہیدبینظیربھٹونےاپنےنظریات کی قیمت جان کی صورت میں اداکی۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نےشہیدبینظیربھٹوکی اٹھارویں برسی پرخراج عقیدت ...دسمبر 27, 2025سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی، جیالوں کی گڑھی خدا بخش آمد
سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی کےموقع پرملک بھرسےپارٹی رہنماؤں وکارکنوں کی گڑھی خدا بخش آمدکاسلسلہ جاری ہے۔ بینظیرکی برسی کےموقع ...دسمبر 27, 2025ایئر عربیہ کا یورپ کیلئے نئی پروازوں کا آغاز
ایئر عربیہ نے اپنے فلائٹ روٹ میں توسیع کرتے ہوئے یورپ کیلئے نئی پرواز یں شروع کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق ایئر ...دسمبر 27, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















