Year: 2025
ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ :پاکستان نےکویت کوشکست دیکرفاتحانہ آغازکرلیا
ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان نےکویت کو4وکٹوں سے شکست دےکرایونٹ کافاتحانہ آغازکیا۔ قومی ٹیم کےکپتان عباس آفریدی نےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کرنےکافیصلہ ...نومبر 7, 2025دوسراون ڈے:جنوبی افریقہ نےپاکستان کو8وکٹوں سے ہرا کرسیریز 1-1 سے برابرکرلی
3میچوں کی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ نےپاکستان کو8وکٹوں سےہراکرسیریز1-1سے برابر کرلی۔ فیصل آبادکےاقبال سٹیڈیم میں کھیلےگئے3ون ڈےمیچزکی ...نومبر 7, 2025پیپلز بس سروس ، ای وی ٹیکسی کو سیف سٹی نیٹ ورک سے منسلک کرنے ...
مسافروں کیلئے سفری سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ ،سندھ میں پیپلز بس سروس اور ای وی ٹیکسی کو سیف سٹی نیٹ ورک ...نومبر 7, 2025موسم میں تبدیلی: فضا میں خنکی کا احساس بڑھ گیا، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
موسم میں تبدیلی، فضا میں خنکی کا احساس بڑھ گیا ۔محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں ...نومبر 7, 2025جنرل ساحر شمشاد مرزا کا برونائی دارالسلام کا دورہ، دفاعی تعاون کے فروغ پر ...
آئی ایس پی آرکےمطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے برونائی دارالسلام کا سرکاری دورہ کیا۔انہوں نےبرونائی ...نومبر 6, 2025اس پارلیمان کےپاس استحقاق نہیں کہ یہ آئین میں کوئی تبدیلی کرے،بیرسٹرگوہر
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ اس پارلیمان کےپاس استحقاق نہیں کہ یہ آئین میں کوئی تبدیلی کرے۔ چیئرمین ...نومبر 6, 2025موٹروےپرسفرکرنیوالوں کیلئے اچھی خبر،این ایچ اےکاایم6پرکام شروع کرنےکااعلان
موٹروےپرسفرکرنیوالوں کیلئے اچھی خبر،نیشنل ہائی وےاتھارٹی(این ایچ اے)نےایم6پرکام شروع کرنےکااعلان کردیا۔ این ایچ اے نے حیدرآباد تا سکھر موٹروے (M6) کی تعمیر ...نومبر 6, 2025’ڈونلڈ ٹرمپ میرے حقیقی والد ہیں‘راکھی ساونت کاانوکھاانکشاف
بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نےانوکھاانکشاف کرتےہوئےکہاہےکہ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ میرےحقیقی والد ہیں۔ بھارتی اداکارہ راکھی ساونت اکثروبیشتراپنےمتنازع بیانات اورمنفرداندازکی وجہ سےخبروں کی زینت ...نومبر 6, 2025پی آئی اے پر پاکستانیوں کا اعتماد ، مانچسٹر فلائٹ کی تین ماہ کی ایڈوانس ...
باکمال لوگوں کی لاجواب سروس،پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن( پی آئی اے )پر پاکستانیوں کا اعتماد بحال، مانچسٹر فلائٹ کی تین ماہ کی ایڈوانس ...نومبر 6, 2025وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نےگورنرکےپی پر خیبرپختونخواہاؤس میں داخلے پر پابندی ختم کر دی
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نےگورنرفیصل کریم کنڈی کے خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں داخلے پر پابندی ختم کر دی۔ ذرائع کاکہناہےکہ گورنر ...نومبر 6, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















