Year: 2025
پاکستانی طالبہ کا شاندار کارنامہ،بہترین مندوب کاایوارڈ جیت لیا
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے۔پاکستانی طالبہ کا شاندار کارنامہ ،بیرون ملک جا کرایوارڈ جیت لیا۔ پاکستانی طالبہ رانیہ ...جنوری 27, 2025پیپلز بس سروس کے کرایوں میں بڑا اضافہ ، اطلاق یکم فروری کو ہو گا
شہر قائد کے مسافروں کیلئے اہم خبر، پیپلز بس سروس کے کرایوں میں 60 فیصد تک اضافہ متوقع ،محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے ...جنوری 27, 2025یہ چینی روبوٹ ہے یا لڑکی؟ دیکھنے والے حیرت زدہ رہ گئے
یہ چینی روبوٹ ہے یا لڑکی؟ دیکھنے والے حیرت زدہ رہ گئے۔چین میں سوشل میڈیا پر ایک ایسی لڑکی کی تصاویر وائرل ...جنوری 27, 2025اوپن اے آئی نے اپنا پہلا اے آئی ایجنٹ متعارف کرا دیا
اوپن اے آئی نے اپنا پہلا اے آئی ایجنٹ متعارف کرا دیا۔اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی میں بڑی تبدیلی ...جنوری 27, 2025دوسراٹیسٹ:ویسٹ انڈیزنے35سال بعدپاکستان میں میدان مارلیا
سیریزکےدوسرےٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیزنےشاہینوں کو35سال بعد پاکستان میں شکست دےدی۔ ملتان میں کھیلے گئےسیریزکےدوسرےٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیزنےپاکستان کو254 رنزکاہدف دیاجس ...جنوری 27, 2025ایڈیشنل رجسٹرار نےجان بوجھ کرتوہین عدالت نہیں کی،عدالت
جسٹس منصورعلی شاہ نےفیصلےمیں کہاکہ ایڈیشنل رجسٹرار نذرعباس نےجان بوجھ کرتوہین عدالت نہیں کی۔ سپریم کورٹ نےایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کے ...جنوری 27, 2025تارکین وطن کیخلاف صدرٹرمپ ان ایکشن،امیگریشن حکام کوٹارگٹ دیدیا
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی تارکین وطن کےخلاف کارروائی ،امیگریشن حکام کوروزانہ 75گرفتاریوں کا ٹارگٹ دےدیا۔ امریکی میڈیاکےمطابق امیگریشن حکام سمیت وفاقی ایجنسیوں کواضافی ...جنوری 27, 2025پی ٹی آئی مذاکرات کیلئےنہیں ،ڈی چوک اورپٹرول بموں کیلئے بنی ہے،عرفان صدیقی
ترجمان حکومتی مذاکراتی کمیٹی عرفان صدیقی نےکہاہےکہ تحریک انصاف مذاکرات کےلئے نہیں،ڈی چوک اورپٹرول بموں کےلئے بنی ہے۔ ترجمان حکومتی مذاکراتی کمیٹی ...جنوری 27, 2025سیاحت کیلئے دنیا کے بہترین مقامات کی فہرست جاری، پاکستان کا نمبر کون سا ہے؟
پاکستان کے شعبہ سیاحت کے حوالے سے بڑی خوشخبری، سیر و تفریح کیلئے دنیا کے خوبصورت ترین سیاحتی مقامات کی فہرست جاری۔ ...جنوری 27, 2025بھاری بستوں سے چھٹکارا :طلبا اب کتابیں سکول میں ہی رکھیں گے
طلبا کیلئے بڑی خوشخبری،بھاری بستوں سے چھٹکارا مل گیا۔ پرائمری تک کے طلبا و طالبات اب کتابیں سکول میں ہی رکھیں گے۔ ...جنوری 27, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©