Year: 2025
جنوبی کوریا: طیارہ حادثےکی تحقیقات جاری،بلیک باکس سےڈیٹانکالنےکاعمل مکمل
جنوبی کوریامیں طیارہ حادثےکی تحقیقات جاری،بلیک باکس سےڈیٹانکالنےکاعمل مکمل کرلیاگیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق بلیک باکس کےڈیٹاکواب آڈیوفائل میں تبدیل کیاجائےگا،دوسرابلیک باکس تجزیےکیلئےامریکہ بھیجاجائےگا،ڈیٹاسےیہ ...جنوری 2, 2025ترقی کے سفر میں پنجاب کے کاشتکار پوری طرح شریک ہونگے، وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ کسان سے کیا ہر وعدہ پوراکریں گے، ترقی کے سفر میں پنجاب کے کاشتکار پوری طرح شریک ہوں ...جنوری 2, 2025پی ٹی آئی کےساتھ سنجیدگی سےبات چیت کررہےہیں،احسن قبال
وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نےکہاہےکہ تحریک اانصاف کےساتھ سنجیدگی سےبات چیت کررہے ہیں،حکومت آئین وقانون کےدائرےمیں جومطالبہ ہوگا،اس پرغورکرےگی۔ وفاقی وزیرمنصوبہ ...جنوری 2, 2025حکومت،اپوزیشن مذاکرات کادوسرادورآج ،پی ٹی آ ئی اپنےمطالبات پیش کریگی
حکومت اوراپوزیشن کےدرمیان مذاکرات کادوسرادورآج ہوگا۔تحریک انصاف اپنےمطالبات پیش کرےگی۔ مذاکراتی کمیٹیوں کےاجلاس کی صدارت سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کریں گے،بندکمرہ اجلاس پارلیمنٹ ...جنوری 2, 2025کُرم کامعاملہ:گرینڈجرگہ میں فریقین نےامن معاہدےپردستخط کردئیے
کُرم کےمعاملےپرگرینڈجرگہ میں فریقین نےامن معاہدےپردستخط کردئیے۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرڈاکٹرسیف کاکہناتھاکہ امن معاہدےکےدستخط پراہلیان کُرم کومبارکباد پیش کرتےہیں،ایک فریق نےچنددن پہلےدستحط کردئیے تھے،دوسرےفریق ...جنوری 1, 2025سرکاری افسران اورملازمین کی پنشن پالیسی میں تبدیلیاں
سرکاری افسران اورملازمین کی پنشن پالیسی میں تبدیلیاں،وفاقی حکومت نے سرکاری افسران پرڈبل پنشن لینےپرپابندی عائدکردی۔ وزارت خزانہ کےنوٹیفکیشن کےمطابق پنشن کی ...جنوری 1, 2025سلمیٰ ظفر نےشوہرکودوسری شادی کی اجازت کیوں دی؟اداکارہ نےبڑارازفاش کردیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ سلمیٰ ظفرنےشوہرکودوسری شادی کی اجازت کیوں دی؟اداکارہ نے بڑا رازفاش کردیا۔ اداکارہ سلمیٰ ظفرنےحال ہی میں ایک پوڈکاسٹ ...جنوری 1, 2025امریکہ:نئےسال کےآغازپرافسوسناک واقعہ،ہجوم پر فائرنگ10 افراد ہلاک
امریکہ میں نئےسال کےآغازپر افسوسناک واقعہ ،ہجوم پرفائرنگ کےنتیجےمیں 10افرادہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی ریاست لوزیانامیں نئےسال کے آغاز ...جنوری 1, 2025گوشوارےجمع نہ کرانیوالےممبران اسمبلی وسینیٹرزکےنام سامنےآگئے
گوشوارےجمع نہ کرانےوالےسینیٹرزاورارکان قومی وصوبائی اسمبلیوں کےنام سامنےآگئے۔ اعلامیہ کےمطابق الیکشن کمیشن نےگوشوارےجمع نہ کرانےوالےارکان کو15جنوری تک مہلت دیدی،15جنوری تک گوشواروں کی ...جنوری 1, 2025حکومت،اپوزیشن مذاکراتی کمیٹیوں کےاجلاس کاوقت تبدیل
حکومت اوراپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیوں کےاجلاس کاوقت تبدیل کردیاگیا۔ مذاکراتی کمیٹیوں کااجلاس اب کل دن ساڑھے11بجےکےبجائےسہ پہرساڑھے3بجےہوگا۔ ترجمان قومی اسمبلی کاکہناہےکہ وقت ...جنوری 1, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©