Year: 2025
سونےکی قیمت میں سینکڑوں روپےکااضافہ
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سونےکولوگ بناؤ سنگھارکےلئے استعمال کرتےہیں،مگرمہنگائی کےاس دورمیں اب بناؤسنگھارصرف ایک خواب ہی رہ ...اگست 26, 2025علیمہ خان نےسلمان اکرم راجہ کیساتھ اختلافات پرخاموشی توڑ دی
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نےتحریک انصاف کےجنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ کےساتھ اختلافات کی تردیدکردی۔ راولپنڈی ...اگست 26, 202526نومبراحتجاج کیس،بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع
عدالت نےبانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 26نومبراحتجاج کیس میں 16 ستمبرتک توسیع کردی۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی ...اگست 26, 2025ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون کیسا ہوگا اور کن فیچرز سے لیس ہوگا؟
آئی فون کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر،ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون کیسا ہوگا اور کن فیچرز سے لیس ہوگا؟ ...اگست 26, 2025حکومت کا مزید 8 اضلاع میں سکول میل پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے مزید 8 اضلاع میں سکول میل پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ سکولز ایجوکیشن کے مطابق میل پروگرام ...اگست 26, 2025کراچی سے لاہور پہلی بلٹ ٹرین چلانے کا منصوبہ سامنے آگیا
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،کراچی سے لاہور پہلی بلٹ ٹرین چلانے کا منصوبہ سامنے آگیا۔ رفتار کیا ہوگی؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پاکستان ...اگست 26, 2025سعودی ایئر لائن فلائی ادیل کا پاکستان کیلئے پروازوں میں اضافہ
پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری ،سعودی ایئر لائن فلائی ادیل نے پاکستان کیلئے پروازوں میں اضافہ کردیا، پشاور اور اسلام آباد کیلئے ...اگست 26, 2025چین میں کلاؤڈ برسٹ:شاندار مناظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئے
چین کے شہر شیان میں اچانک کلاؤڈ برسٹ ہوا، جس کے مناظر کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لیے۔ مقامی ویڈیوگرافر یو ...اگست 26, 2025لاہورکےمتعددعلاقوں میں موسلادھاربارش،جل تھل ایک ہوگیا
صوبائی دارالحکومت لاہور شہر کے متعدد علاقوں میں موسلادھار بارش سے جل تھل ایک ہوگیا،تیزبارش کےباعث نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔ باغوں کےشہرلاہورمیں وقفےوقفےسےبارش ...اگست 26, 2025ہم نےدنیامیں7جنگیں رکوائیں،ایران آپریشن میں ہمارےمیزائل ہدف پر لگے،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ہم نےدنیامیں7جنگیں رکوائیں،ایران آپریشن کے دوران ہماراہرمیزائل نشانےپرلگا۔ واشنگٹن میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاکہ امریکی جھنڈا جلانے کا سلسلہ فوری ...اگست 26, 2025
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©